A Proud Pakistani | Information Secretary SFT @PTI_KHI | Former Information Secretary Gulshan Town @PTI_KHI | Tweets Are Personal Views |
[email protected]
آج بھی میرے خیالوں کی تپش زندہ ہے
میرے گفتار کی دیرینہ روش زندہ ہے
آج بھی ظلم کے ناپاک رواجوں کے خلاف
میرے سینے میں بغاوت کی خلش زندہ ہے
جبر-و-سفاکی-و-طغیانی کا باغی ہوں میں
نشئہ قوّتِ انسان کا باغی ہوں میں
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
السلام علیکم سندھ پولیس کے ہاتھوں میرا ڈرون کیمرہ جو کہ میری روزی روٹی کمانے کا بھی ذریعے تھا اور اس سے ہی خان صاحب کے کراچی میں تمام احتجاج جلسوں کو کور کرتا تھا۔ میرا روزگار ٹھپ ہے اور کراچی قیادت کے وعدے کھولے نکلے 😓
@ImranKhanPTI@PTIofficial#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جب نوازشریف اتفاق فاؤنڈری کی بھٹیوں میں چوری کی پٹڑیاں اور گٹر کے ڈھکن پگھلا رہا تھا عمران خان تب بھی سٹار تھا اور ملکہ برطانیہ جو اب آنجہانی ہے بھی عمران خان سے ملاقات کو شرف سمجھتی تھی 😘
@MaryamNSharif@NawazSharifMNS@pmln_org @PMShahbazS
#MinusOneNaManzoor
جو آپ لوگوں نے بھٹو کے ساتھ کروایا وہ ہم عمران خان کے ساتھ کبھی نہیں ہونے دینگے
قوم کا بچہ بچہ عمران خان کے ساتھ ہے ۔
@OfficialDGISPR
بھٹو سے لیکر اب عمران خان تک ایک ہی سٹوری چل رہی ہے ۔
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
Congratulations to Mahmood Maulvi & Team PTI Karachi for victory in the NA 245 election today. InshaAllah we are moving forward in our movement for Haqeeqi Azadi.