20 سال کی عمر میں ایک ٹیسٹ کرکٹر۔
30 سال کی عمر میں دنیا کا عظیم ترین کرکٹر۔
40 سال کی عمر میں ورلڈ کپ جیتنے والا کپتان اور آل ٹائم گریٹس میں سے ایک۔
50 سال کی عمر میں اس نے ایک کینسر اسپتال قائم کیا، جہاں دنیا کے کسی بھی دوسرے اسپتال کے مقابلے میں زیادہ کینسر مریضوں کا مفت علاج کیا گیا۔
60 سال کی عمر میں وہ پاکستان کا سب سے مقبول سیاستدان تھا۔
70 سال کی عمر میں وہ وزیراعظم رہ چکا تھا اور پاکستان کی تاریخ کا سب سے مقبول سیاستدان بن چکا تھا۔
74 سال کی عمر میں داخل ہوتے ہوئے وہ پوری دنیا میں سب سے زیادہ زیرِ بحث قیدی ہے۔
کپتان تاریخ کے نئے ابواب لکھتا جا رہا ہے۔
سالگرہ مبارک، کپتان۔ اللہ کرے آپ تاریخ کے بہت سے مزید ابواب لکھیں۔ اسد عمر
#pakistan @Asad_Umar
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
" ساڑھے تین سال میں مجھے صرف ایک جگہ ناکامی ہوئی: میں طاقتور کو قانون کے نیچے نہیں لا سکا۔ افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ کرپشن کو برا نہیں سمجھتی۔" عمران خان
ریاست رشتہ داری اور یاری سے نہیں ، قانون اور آئین داری سے چلتی ہے ، یاری اور رشتے جب قانون سے بڑے ہوجائیں ، تو ریاست ، ریاست نہیں رہتی،
یہی وجہ ہے؛ کہ سسٹم کولیپس ہوچکا ہے۔
🇵🇰 THOUSANDS OF IMRAN KHAN supporters poured onto the roads as Chief Minister Sohail Afridi launched PTI’s long MARCH TOWARD ISLAMABAD
And this isn’t supposed to be a one-day protest.
More convoys are scheduled to join as the march moves through KP over the coming days, eventually converging near Swabi before the final push toward the capital.
The demand at the center of it hasn’t changed:
RELEASE IMRAN KHAN!
Pakistan spent weeks building the barricades.
Now the people heading toward them are ON THE ROAD 💪
Writer: Oliver
سہیل آفریدی چھا گیا 🔥
میں کفن ساتھ لے کر آیا ہوں
وصیت یہ ہے کہ جہاں گولی لگے وہاں دفن کریں
اسٹیبلشمنٹ کو میرا پیغام -
“ ABSOLUTELY NOT”
17 سیٹوں والی جادوئی حکومت کا خاتمہ نزدیک ہے
ان شاءاللہ
Happy Birthday to former Chancellor of University of Bradford!! An amazing teacher who taught his nation to stand for their right, IK is struggling for his nation, bearing illegal imprisonment & fascism only for his nation.
#HappyTeachersDay#HappyBirthdayImranKhan