جاہل صرف وہ نہیں ہوتا جو تعلیم یافتہ نہ ہو جاہل وہ بھی ہوتا ہے جس نے ڈگریوں کے ڈھیر لگا رکھے ہو مگر اپنے ظرف میں وسعت لہجے میں نرمی اور طبیعت میں انکساری نہ پیدا کر پایا ہو
اپنا جائزہ لیجیے
किसी भी शख्स का दूसरा चहरा तलाश करने की कोशिश ना करो ख्वाह तुम को यकीन हो के वो बुरा है तुम्हारे लिए यही काफी है के उसने तुम्हारा ऐहतराम किया और अपना बेहतर चहरा तुम्हारे सामने पेश किया
تجھے کچھ ہے خبر کیا ہے ندا اللّٰہ اکبر کی
لگا کر دیکھ لے پھر سے صدا اللہ اکبر کی
لگی ہے ضرب کاری شرپسندوں کے ارادوں پر
سجی حوا کی بیٹی پر رِدا اللہ اکبر کی
#AllahuAkbar