سیاستدان کے بارے میں مشہور ہے کہ بیس سال تجربہ رکھنے والے سیاستدان کے ہاں جس رات بچہ پیدا ہوتا ہے اس بچے کی عمر بیس سال اور ایک رات ہوتی ہے
رات رانا ثناللہ نے شاہزیب خانزادہ کے پروگرام میں یہ ثابت ��ر دیا کہ محسن نقوی صاحب مزید تیس سال سیاست کریں تو بھی اس پائے پر نہیں پھنچ سکتے
اقلیتوں سے شرمندہ تھے۔
حکومت کی طرف سے کرسمس پر سجاوٹ یقیناً اقلیتوں کے لیے ایک نہایت مسرت نما وقت ہو گا
سب سے بھر کر جو کرسمس ٹری لاہور لبرٹی میں لگایا گیا ہے بہت ہی عمدہ فیصلہ ہے۔ اس سے کم از کم مذہبی فرقہ واریت کی ہار ہوئی ہے
ہمارا شروع سے یہی موقف ہے کہ کم از کم "ریاست" کو مذھب سے علہدہ ہو کے سوچنا، سمج��نا اور فیصلہ کرنا چاہیے۔۔
مذھبی ملاؤں سے ڈرے بغیر کرسمس کے حوالے سے پنجاب حکومت نے حکومتی سطح پر جو سجاوٹ اور اقدامات کیے ہیں وہ نہایت مناسب اور دل آویز ہیں۔
ہم پہلے ہی جڑانوالہ واقعہ کی وجہ سے
شمار کیا جا رہا ہے ٹھیک اسی دوران پاکستان بلخصوص پنجاب میں بنا ٹرائل ماورائے عدالت قتل کئے جا رہے ہیں۔ اور لنڈے کے چند ارسطو اس پر بغلیں بجا رہے ہیں۔ یاد رکھا جائے کہ ماورائے عدالت قتل ناکام ریاست اور ناکام عدلیہ کی نشانی ہے۔
دو دن پہلے کی بات ہے ایک کلائنٹ کی کال آئ اور بہت پریشانی میں مجھ سے بولا کہ سر میرا بھائی "مبشر"3 دن سے گھر نہیں پہنچا، کل رات پتا چلا ہے کہ اس کے بھائی کا انکاؤنٹر CCD اقبال ٹاؤن والوں ��ے کر دیا ہے اور فون پر گھر والوں کو اطلاع دے دی گئی ہے کہ جنرل ہ��پتال جا کر خاموشی سے لاش
وصول کر لیں۔
اس شخص پر 6 منشیات کی ایف آئ آر تھی جن میں وہ 4 میں سے کورٹ آف لاء سے بری تھا جب کہ 2 میں وہ ضمانت پر تھا۔
آج جب ساری دنیا میں سزاۓ موت کے قانون پر بحث ہو رہی ہے آیا اسے مکمل طور پر ختم کرنا چاہیے یا نہیں اور سزاۓ موت دینے والے ممالک کو یورپ 3rd ورلڈ کنٹری میں
نیچ پن کی انتہا دیکھیں کوئی سرکاری شخص ایک دن سویا اٹھ کر 72 گھنٹ�� کا الٹی میٹم دیتا ہے اور اس کے بعد ماورآے عدالت قتل شروع کروا دیتا ہے جبکہ حکومت اس کو کامیابی گن رہی ہے اور عدلیہ آنکھیں بند کر کے خرگوش کی نیند سو رہی ہے۔ نہ جانے پالیسی سازوں کو ایسی عقل کون دیتا ہے کہ یہی گولی
انگریز دور سے ہوتے ہوے اکبر بگٹی تک یہی طور رہا ہے کہ قانون کے دائرے سے باہر نکلی گولی اور تلوار کو ایک حد تک ہی برداشت کیا جاتا ہے پھر اس حد کے بعد دوسری طرف سے بھی تلوار اور گولی نکلنا شروع ہو جاتی ہے۔
خدارا ڈریں اس وقت سے کہ جب پنجاب کے اضلاع میں بھی کراچی ہی کی طرح گولی کا
جب آپ دنیا کے سب سے طاقتور ملک کے طاقتور ترین شہر کا الیکشن لڑیں۔اور عام آدمی دنیا کے طاقتور ترین شخص "ڈونالڈ ٹرمپ" اور امیر ترین شخص "ایلون مسک" کو شکست دے۔ پھر مجھے اس بات پر کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہیے کہ "امریکہ کو دنیا کی سپر پاور ہونے کا مکمل حق حاصل ہے۔"
لاہور بار والیو!!! خالی اے نہ سمجھنا کہ Rana Naeem صاحب نے بوٹے لاے نے۔ آپا وی لاہور دی آب و ہوا صاف کرن وچ حصہ پایا ہویا۔
سوہنجنا ۔ بکین مالک کے فضل سے درخت بن گے ہیں۔
دہشت گرد کم از کم صوبائیت کو ہوا دینے میں ضرور کامیاب ہو گے ہیں۔ آج پنجاب بھی اپنی روایات کو بھول کر پنجابی پنجابی کر رہے ہیں۔ ��لانکہ سب جانتے ہیں کہ دہشت گرد نہ بلوچ ہیں نہ پنجابی نہ پٹھان۔ دہشت گرد صرف دہشتگرد ہیں۔ ان کا کام بس انتشار پھیلانا ہے۔
ا تو ٹھیک اسی وقت ایک طوائف(حریم شاہ) اپنے پیروں سے وزارت خارجہ کے دروازے کو کھول رہی تھی
اور ٹھیک اسی دور میں ڈیپارٹمنٹل سپورٹس کو ختم کیا گیا تھا۔ جو بعد میں نون لیگ نے آ کر دوبارہ بحال کروایا ۔
کسی بیہودہ دماغ والے نے کبھی کہا تھا کہ اگر وزیر اعظم ٹھیک ہو تو کھلاڑی جیتتے ہیں
1992 ورلڈ کپ ۔ مسلم لیگ ن
2017 چیمپئن ٹرافی ۔مسلم لیگ ن
پیرس اولمپکس 2024 ۔ مسلم لیگ ن
پی ٹی آئ کے دور میں جب ارشد ندیم کی جیولین (نیزہ )ٹوٹ گئی تھی اور میڈیا پر نئی جیولین کے لیے اپیل کر رہا تھ