🇺🇸 فوری خبر: امریکی جنگی طیارے پرنس سلطان ایئر بیس، سعودی عرب سے روانہ
موجودہ کشیدہ صورتحال کے پیشِ نظر، امریکی فضائیہ کے کئی جنگی طیارے سعودی عرب میں واقع پرنس سلطان ایئر بیس سے روانہ ہو گئے ہیں۔ یہ اڈہ مشرقِ وسطیٰ میں امریکہ کا ایک اسٹریٹیجک فوجی مرکز سمجھا جاتا ہے،
#Iran #
اب اس بیان کا کیا مطلب نکالا جاے؟
جن ممالک نے #امریکہ کا #ایران پر حملے کی مذمت کی وہ اپنے عوام کو بیوقوف بنانے کیلے کئے دراصل وہ ہمارے اس اقدام کے حمایتی ہیں
امریکی وزیر خارجہ مار کوروبیو
@Aurangzeb7866@iamSaharEmami Alhamdulillah, we are proud of our army. As for iman, it is a personal matter between a person and Allah no one has the right to judge another's faith.
@iamSaharEmami "The Pakistani people have always stood with the Iranian nation and the Iranian government. Our bodies may be in Pakistan, but our hearts are in Iran. May Allah grant Iran a great victory. Ameen."🤲🏻