** سعودیہ کو کوئی حق نہیں کہ وہ یمن میں مداخلت کرے جبکہ ایران کو حق حاصل ہے کہ وہ شام ، عراق ، لبنان ، یمن بحرین اور پاراچنار میں ہر طرح کی بے غیرتی کرتے رہے **
"" جواد نقوی ""
کل پیدا ہوئے پی ٹی آئی سپورٹرز کو نہیں پتہ کہ عمران خان نے اپنے منہ سے بتایا ہوا ہے کہ شوکت خانم کے لیے نوازشریف کے والد محمد شریف مرحوم نے 50 کروڑ چندہ دیا۔
کل لاگت اس وقت 70 کروڑ تھی۔
اس نے اپنی جیب سے ڈیڑھ کروڑ دیے۔
Saudi Arabia arrests Israeli Proxy Houthi leader Mohammed Ali Al-Houthi from his headquarters in Sana’a, Yemen, in a secret operation.
He was involved in supporting drone attacks targeting holy sites in Makkah.
Congratulations to Saudi Arabia & the Muslim world! 🇸🇦
قرآن کی آیت کو سیاسی نعرہ بنانے والے ، مخالفین کے خلاف ختم نبوت اور توہین رسالت کارڈ کھیل کر گولیاں مروانے والے ان کی جان خطرے میں ڈالنے والے آج ایک صیہونی مسلہ پر کہہ رہے مذہب کارڈ مت کھیلیں
قیامت کنے وجے وے ؟
EXCLUSIVE: Pakistan Army says its support for Saudi Arabia goes beyond diplomacy. “We will go to any extent,” Lt. Gen. Ahmed Sharif Chaudhry tells Arab News https://t.co/694ZY1zd6E
مہر درست ہے نیشنل بینک کے مطابق جب چیک میں ادائیگی ہو تو کلیئرنس سٹیمپ اگلے دن کی لگتی ہے اس لئے اس پئینٹ میں کوئی دو نمبری نہی ہے یہ رسید بالکل بینک طریقہ کار کے مطابق ہے
چوبیس گھنٹے ہو گے ٹرینڈ ٹاپ پر ہے یہ جو پیمنٹ پر ٹرینڈ بنتے وہ ایک گھنٹے بعد اڑ جاتے ہیں یہ آرگینک ٹرینڈ اصل پاکستانیوں کی آواز ہے
#PakistaniStandsWithSaudi
ٹرینڈ ابھی بھی پینل پر ہے سب لوگ اس پر دو چار پوسٹیں اس ہیش ٹیگ کے ساتھ لازمی کریں ٹرینڈ رپورٹ ہو رہا اس سے جو تکلیف پہنچ رہی وہ جاری رہنی چاہیے لازمی لازمی پوسٹ کریں
#PakistaniStandsWithSaudi
ٹرینڈ بھی رپورٹ ہوا اور اکاؤنٹ اس قدر رپورٹ ہوا اور سرکاری طور پر بھی ہوا مکہ اور مدینہ سے عقیدت کے لئے بنایا ہوا ٹرینڈ کسی کو کیوں تکلیف دے رہا ہے ؟
#PakistaniStandsWithSaudi
سعودیہ مخالف پاکستان کا مین سٹریم میڈیا اور مخصوص تحریک انصاف کا سوشل میڈیا سب سعودیہ کے خلاف پراپیگنڈا کر رہے تھے اس لیے بہت ضروری تھا یہ ٹرینڈ شروع کرنا تاکہ سعودیہ دیکھ لے پاکستانیوں کی اکثریت کیا سوچتی ہے اب وہ سارے جذبات ایک جگہ ایک ہیش ٹیگ کے ساتھ جمع ہو گئے ہیں
#PakistaniStandsWithSaudi
آپ میں سے جو لوگ بیت اللہ گئے جن کی مکہ اور مدینہ میں تصاویر وہ اس ہیش ٹیگ کے ساتھ پوسٹ کرنا شروع کریں تاکہ وہ بھی اس ٹرینڈ کا ہمیشہ حصہ بن جائیں
#PakistaniStandsWithSaudi
پاکستان کی جتنی بڑی کامیاب سیاسی تحریکیں چلی وہ سب لاہور سے چلی ہیں چاہے بھٹو کی ایوب کے خلاف ہو یا خود بھٹو کے خلاف اپوزیشن کی تحریک ہو لاہور نکلتا تو پاکستان نکلتا ہے کل سہیل آفریدی کو جس طرح لاہور یوں نے دن کے اجالے میں اگنور کیا یہ بھی لمبا عرصہ یاد رکھا جائے گا
یہ ایک مہینے پہلے چودہ اگست کو لاہور کے مناظر ہیں ڈیڈھ کروڑ آبادی کا شہر ہے جب لاہوری نکلتے تو یہ مناظر ہوتے ہیں ڈرامے باز سمگلر کبھی پولیس گاڑی میں گھس رہے کبھی سڑک کنارے بیٹھ رہے مگر لوگ ٹریفک تک نہی روک رہے باندر تماشے پر اس سے زیادہ رش لگ جاتی ہے
دلچسپ بات یہ ہے کہ اس ویڈیو میں عام شہریوں کو سہیل آفریدی کی جانب سے بتایا جارہا ہے کہ مجھے اغواء کرلیا گیا ہے اور کوئی یقین ہی نہیں کررہا،اُس سے بھی دلچسپ امر یہ ہے کہ واحد اغواء دیکھا ہے جس میں اغواء کار نظر ہی نہیں آرہے،اپنے ہی سیکیورٹی اہلکاروں کیساتھ بندوق کیساتھ اغواء؟