بلاول بیوقوف کا ملک کا وزیر خارجہ بننا بلاشبہ قوم کے لیے ایک نئی پستی ہے۔
اس شخص کے اخلاق پاتال میں پڑے ہوئے ہیں۔ ایسے شخص کی کابینہ میں شامل ہوا جسے وہ ضیاء کی باقیات کا حصہ قرار دیتا رہا اور وہ لوگ جنہوں نے اس کی ماں کو مسلسل گالی گلوچ کا نشانہ بنایا
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
سی ڈی اے کا تقریبا دو ماہ پرانا پریس ریلیز جس میں کہا گیا کہ میٹرو اپریل کے پہلے ہفتے میں شروع کر دی جائے گی
اور مزے کی بات یہ ہے کہ بسوں کا (رنگ) (کلر) پہلے سے ہی پریس ریلیز میں بتا دیا گیا تھا
آتے ہی شوبازی شروع
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور