"حِنا روسٹ" کے بعد پیشِ خدمت ہے "اقراروسٹ" 🤏جبکہ مندرجہ ذیل ٹوئیٹس کے اسکرین شاٹس میں کمنٹس اور لائیکس کا "عدم توازن" چیخ چیخ کر "اقرار" کر رہا ہے کہ انگلی کرنے والے نے انگلی تو کی مگر اگلے نے انگلی توڑ کے اُسی کے ہاتھ پہ رکھ دی ، اگوں تُساں آپ سمجھدار او 🙏
انہوں نے صرف عمران خان کو گرفتار کرنا ہے لیکن اس کے بعد جو دما دم مست قلندر ہوگا وہ ان کی نسلیں بھی یاد رکھیں گی۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور https://t.co/9yvPvNNjt7
انہوں نے صرف عمران خان کو گرفتار کرنا ہے لیکن اس کے بعد جو دما دم مست قلندر ہوگا وہ ان کی نسلیں بھی یاد رکھیں گی۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور https://t.co/9yvPvNNjt7
Maulana Sahib has made my heart happy. There is still hope in this country because of the presence of people like them ❤️
May Allah protect Imran Khan from the evil of this fitna and protect him.
Ameen Ya Rab 🤲🏻
#WellDonePMShehbaz#ISPR#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور