تے فیر ایتھے نصیبو لال ای آوے گی ۔
مورال آف سٹوری ۔جدوں بجلی بنانے والی آئی پیپیز کو پیسے پورے دینے ھیں بجلی بنایئں یا نہ بنایئں تو پھر ان سے بجلی بنواو ، لوڈشیڈنگ تو ختم کرو
ایک لڑک�� کی مہندی تھی تو اسکے ابا جی کہنے لگے مہندی پر محفل سماع ھوگی جب کہ بیٹا بضد تھا کہ موسیقی پروگرام ھو گا فیصلہ دادا جی کے پاس چلا گیا
دادا۔پتر نعت خواں کنے پیسے منگدے نیں
بیٹا ۔5 لکھ
دادا ۔تے نصیبو لال کنے منگدی وے
بیٹا ۔وہ بھی 5 لکھ
دادا جی نے فرمایا جدوں پیسے اکو جے
🚨🚨🚨🚨
اسرائیلی دہشت گردوں کی درندگی کے ہولناک مناظر
جو ملک آج خاموش ہیں کل ان کی باری بھی آسکتی ہے
اگر انہوں نے اسرائیل کے مظالم کو نہ رکوایا
یہ پیغام ہے غزہ کے ان مناظر کا
میں نے غزہ(فلسطین)کی عورت کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ رسول اللّٰہﷺ اہل عرب کی بخشش نا فرمائیے کیونکہ وہ دھوکے باز ہیں....
ما بقي عندنا 💦
یا رب ارحم امة محمدﷺ
رسول الله ﷺ نے فرمایا:۔۔ ”قریب ہے کہ دیگر قومیں تم پر ایسے ہی ٹوٹ پڑیں جیسے کھانے والے پیالوں پر ٹوٹ پڑتے ہیں“ تو ایک کہنے والے نے کہا:کیا ہم اسوقت تعداد میں کم ہوں گے؟
آپ ﷺ نے فرمایا: ”نہیں، بلکہ تم اس وقت بہت ہو گے، لیکن تم سیلاب کی جھاگ کے مانند ہو نگے، اللہ تعالیٰ تمہارے دشمن کے سینوں سے تمہارا خوف نکال دے گا، اور تمہارے دلوں میں «وہن» ڈال دے گا“
تو ایک کہنے والے نے کہا: اللہ کے رسول! «وہن» کیا چیز ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”یہ دنیا کی محبت اورموت کا ڈر ہے“۔
اے خدا میں تجھے گواہ بنا دیتا ہوں کہ میں خاموشی سے بے قصور ہوں اور اگر میرے پاس کوئی راستہ ہوتا تو میں دیر نہ کرتا۔ اے خدا، زمین تیری سرزمین ہے، سپاہی تیرے سپاہی ہیں، اور معاملہ تیرا مع��ملہ ہے، اور تو ہی طاقتوروں کا طاقتور ہے، تو فلسطین میں ہمارے لوگوں کا ساتھ دے
اے اللہ ان کے شہیدوں پر رحم فرما