@TateNews_ Dinner with Andrew Tate because I'll learn about financial independence from @Cobratate and my financial status will help me out to have cristiano on Dinner plate.
Love @Cobratate 💖
European Countries and their official Government Job Websites
1. Germany - https://t.co/x8gNOHYJ7J
2. Sweden - https://t.co/9Nlaju1TRD
3. Estonia - https://t.co/ZMnvBE0SUP
4. Finland - https://t.co/oFv9TEtnGD
5. Denmark - https://t.co/sbaImJDn1F
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
مجھے لیلۃ القدر دکھائی گئی، لیکن بھلا دلی گئی یا ( آپ ﷺنے یہ فرمایا کہ ) میں خود بھول گیا۔ اس لیے تم اسے آخری عشرے کی طاق راتوں میں تلاش کرو۔
(صحیح بخاری،۲۰۱۶)
I strongly condemn the attack of Israel on Al-Aqsa mosque 🕌 When Russia attack on Ukraine the whole world was talking about human rights .
Why the world and west is silent when Israel is brutality killing Muslims.
#AlAqsaUnderAttack
بابر اعظم اور ٹیم کے نام: ان لمحات میں مجھے آپ سب کے احساسات کا خوب ادراک ہے کیونکہ کرکٹ کے میدان میں مجھے بھی ایسی ہی مایوسیوں کا سامنا رہا۔ مگر جس معیار کاکھیل آپ نے پیش کیا اور جیت کےبعد جس نوعیت کی عاجزی آپ نے دکھائی اس پر آپ سب کو فخر ہونا چاہئیے۔ ٹیم آسٹریلیا کو جیت مبارک!
بری عادتوں سے خود کو کھینچ کر نکالنا پڑتا ہے۔ شروع میں کچھ دن تکلیف ہوگی لیکن پھر یہ آسان ہوجاٸے گا
آپ اس دنیا کا سب سے بڑا معجزہ ہیں۔ آپ سے زیادہ مضبوط کوٸی نہیں اور آپ سے زیادہ کمزور کوٸی نہیں بنایا گیا!
میں انمول
نمرہ احمد
پاکستان کو دیکھو تو لگتا مولانا عبد الکلام آزاد ٹھیک تھے، ہندوستان کو دیکھو تو لگتا محمد علی جناح ٹھیک تھے۔ پاکستان اور ہندوستان دونوں کو ملا کر دیکھیں تو لگتا انگریز ٹھیک تھے۔