سالگرہ مبارک ہو آیان مصطفیٰ بیٹا
اللّہ تعالیٰ زندگی میں ڈھیروں کامیابیاں اور خوشیاں عطاء فرمائیں، اور تمہارے لیے آنے والا نیا سال گزرتے سال سے بہت زیادہ اچھا ہو۔آمین
*وَمَاۤ اَرۡسَلۡنٰكَ اِلَّا رَحۡمَةً لِّـلۡعٰلَمِيۡنَ*
وہ لمحہ جب رحمت اللعالمین ﷺ تشریف لائے، انسانیت کو جینے کا اصل مقصد مل گیا
ربیع الاول صرف ایک مہینہ نہیں، عشق، ادب اور روشنی کا پیغام ہے
ذیشان مصطفیٰ
#foryou#foryoupage#Viral#ZeeshanSpain
سالگرہ مبارک ہو علیان مصطفیٰ بیٹا
اللّہ تعالیٰ زندگی میں ڈھیروں کامیابیاں اور خوشیاں عطاء فرمائیں، اور تمہارے لیے آنے والا نیا سال گزرتے سال سے بہت زیادہ اچھا ہو۔آمین
رشوت کا بازار گرم
اوورسیز پاکستانیوں کو اب خاموش نہیں رہنا چاہیے۔
ہر سال اربوں ڈالر پاکستان بھیجنے والوں کو ایئرپورٹس پر ذلیل کرنا، ہراساں کرنا اور رشوت مانگنا ناقابلِ قبول ہے۔
آواز اٹھائیں، ویڈیوز اور ثبوت محفوظ کریں۔
اوورسیز پاکستانی صرف “ATM” نہیں، اس ملک کا سرمایہ ہیں
منہاج القرآن والے ہوں
تحریک لبیک والے ہوں
پی ٹی آئی والے ہوں
خون کا رنگ سب کا ایک جیسا ھے
تمہارا ہمارا سب کا دشمن ایک ہی ھے
اور وہ دشمن ھے یہ گندہ غلیظ نظام
سب پاکستانیوں کو ایک قوم بن کر اس گندے نظام کو بدلنا ہوگا ورنہ لاشیں اٹھانے کیلئے تیار رہیں
#اسرائیل_نوازخون_لیگ
عید میلاد النبی ﷺ مبارک
اس پرنور دن کے صدقے اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو محبتِ مصطفی ﷺ اور نورِ ایمان سے بھر دے، زندگی میں رحمتیں اور برکتیں عطا فرمائے! آمین
اک یہ جہاں اک وہ جہاں
ان دونوں جہانوں کے درمیان
یہ جو فاصلہ ہے اک سانس کا
یہ جو چل رہی ہے تو یہ جہاں
جو چلی گئی تو وہ جہاں
تو آو پھر ان سانسوں کی مالا میں
موتی بھر دیں درود کے
او پھر ہو یہ جہاں یا ہو وہ جہاں
ساتھ میں ہونگے تاجدار دو جہاں