🚨🚨ایک پرامن احتجاج کے دوران پنجاب حکومت نے ایک پرامن شہری کو گرفتار کر کے وحشیان�� تشدد کا نشانہ بنایا۔
🚨آج وہ نوجوان شدید تشدد کی وجہ سے کوما میں چلا گیا ہے۔ اس کے خاندان کو بھی اس تک رسائی سے انکار کیا جا رہا ہے۔
🚨بین الاقوامی اداروں اور انسانی حقوق کے اداروں کو اس طرف توجہ دینی چاہیے کہ پاکستان میں ��نسانی حقوق اور انسانی زندگیوں کے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔
🚨پنجاب پولیس جنگلی جانوروں میں تبدیل ہو چکی ہے اور @MaryamNSharif اور اسٹیبلشمنٹ اس میں پوری طرح ملوث ہے۔
🚨فوری توجہ کی ضرورت ہے۔
انٹرنیشنل میڈیا بھی بول پڑا کہ عمران خان کے امیدوار 80 ہزار کی لیڈ سے جیتے ہوئے تھے
انہیں بھی نتائج تبدیل کر کے ہرایا گیا ہے
اس کلپ کو پھیلائیں رکنا نہیں چاہیے
جس کا باپ بینظیر بھٹو کو عورت ہونے پر حدیث سے ثابت کرتا تھا کہ عورت کی حکمرانی جاہز نہیں، یہ سکھوں کے خلاف انڈین ایجنٹ ہے،پاکستان توڑنا چاہتی ہے، بھوکا مارے گی،استعفیٰ دے
مفاکات عمل دیکھیں آج بیٹی کو وزیراعلیٰ بنانے کے لیے کیا کیا کردیا
#جرات_غیرت_کا_نشان_عمران