پانچ مئی کو چارسدہ میں شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس ترنگزئی صاحب کو شہید کر دیا گیا وہ جے یو آئی کے رہنما سابق ایم پی اے اور حدیث کے بہت بڑے استاد تھے مجھے ذاتی طور پر انکی شہادت کا بے انتہا دکھ تھا ان کی قبر پر میرئ طرف سے فاتحہ بھی پڑھی گئی
مولانا صاحب پشتون تھے اور ان کو شہید کرنے والے بھی پشتون ہی تھے
اگست مشاورت کا نہیں، فیصلہ کن جدوجہد کی تیاری کا مہینہ ہوگا۔ چاروں صوبوں سے اٹھنے والی آواز اسلام آباد تک پہنچے گی۔ مہنگائی، بدامنی، آئین شکنی اور عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے والوں کا ہر محاذ پر سیاسی محاسبہ ہوگا۔
ان شاءاللہ العزیز
#عوام_مولانا_کے_سنگ#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور
مولانا فضل الرحمان کے خلاف حکومت، بعض وزرا، سیاسی مخالفین اور بعض مذہبی شخصیات کی جانب سے تنقید اور منفی پراپیگنڈا جاری ہے، دوسری جانب آج مولانا فضل الرحمان نے اپنے آبائی حلقے میں عوام کے درمیان وقت گزارا۔
مولانا صاحب نے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے پنیالہ میں اپنے خادم عتیق الرحمان کے سپر ایشیا اسٹور کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر وہ اپنے کارکنوں اور مقامی لوگوں کے ساتھ خوشگوار ماحول میں موجود رہے، ملاقاتیں کیں اور عوامی رابطے کو برقرار رکھا۔
آج کی اس خوبصورت اور یادگار تصویر میں مولانا فضل الرحمان اپنے حلقے کے لوگوں کے درمیان
پُرسکون اور خوشگوار انداز میں نظر آ رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مولانا عتیق الرحمن کے کاروبار میں برکت عطاء فرمائے آمین ثم آمین
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور
مولانافضل الرحمن صاحب نے ھمیشہ پاکستان زندہ باد کے نعرے بلند کئے ہین
اور وہ ایسے محب وطن پاکستانی ہین جوکبھی علاج کے لئے بیرون نہین گئے ایسے محب وطن پاکستانی ہین جن کے سارے بچون نے تعلیم پاکستان مین حاصل کی ہے ایسے محب وطن پاکستانی ہین جن کی کوئی جائیداد ملک سے باہر نہین ہے ایسے محب وطن پاکستانی ہین جنہون نے ھمیشہ پاکستان کے آئین قانون ادارون کو مضبوط بنانے کی بات کی ہے ایسے محب وطن پاکستانی ہین کہ جن کے والد نے پاکستان کا آئین بنایا ایسے محب وطن پاکستانی ہین کہ خود پر تین خودکش بم دھماکے برداشت کرنے بعد بھی بندوق کے زور پر لشکروں کی حوصلہ شکنی کی اور پاکستان زندہ باد کا نعرہ بلندکیا ہے ہان انکا ایک جرم ضرور ہے انہون جائز کو جائز کہا ناجائز کو ناجائز کہا خوشامدی نہین کئ ھمیشہ منہ پر سچ بولا شخصیات کی بات ماننے کے بجاء آئین کی بات منوانے پر زور دیاہے اور یہ جرم وہ ھمیشہ کرتے رہین گے انکے اس جرم مین 22 کروڑ پاکستانی عوام انکے ساتھ ہے
آئین پاکستان کو مضبوط بنانے کے لئے ایک مخلص اچھے پاکستانی کے ھاتھ مضبوط بنائو نہ کہ اسکو دیوار سے لگائو یا قوم کے ٹیکس کے پیسوں سے اربون روپیہ پیڈ ٹرولرز کو دیکر اسکی کردار کشی کرو مولانا جیسے محب وطن آپکو شاید کبھی نہ مل سکیں
#لبیک_مولانا
#مہنگائی_کا_حساب_دو
#نا_اہل_حکمران
#مولانا_کے_سنگ
#ابابیلوں_کا_شکریہ
جمعیت علماء اسلام اور قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب نے اول دن سے ھی ھائبرڈ نظام، ملکی امن وامان اور معیشت کی زبوں حالی پرجو تحریک شروع کی تھی اور جو قصور میں اپنے معراج پر پہنچی اس مین اصلی اور نقلی #نا_اہل_حکمران کو کھل کر للکارا گیا اور ان سے مطالبہ کیا گیا کہ #مہنگائی_کا_حساب_دو ۔ ان سے کھل کر کہا گیا کہ آپ نے ھمیں امن اور تحفظ دینا تھا اور آپ اس کے آئینی و قانونی زمہ دار ھیں آپ کیسے ھم سے لشکر بنا کے لڑنے کا کہہ سکتے ھیں یہ آئینی اور قانونی بات ان کو بہت ناگوار گزری انہوں نے باقاعدہ منظم منصوبے کے تحت پاکستان کے قومی خزانے اور عوام کے ٹیلس کے پیسے سے تنخواہ دار اور غلام سیاستدانوں، صحافیوں درباری صاحبان جبہ ودستاراور اور پیڈ چینلز کو مولانا صاحب کے خلاف میدان میں اتارا، کردار کشی کی گئی گالیاں دی گئیں دشنام طرازی کی گئی لیکن جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں بالخصؤص ڈیجیٹل میڈیا کے ابابیل میدان میں آئے #لبیک_مولانا کا نعرہ لگایا میدان میں ڈٹ گئے اور دنیا کو بتادیا کہ ھم #مولانا_کے_سنگ کھڑے ھیں اور کھڑے رہیں گے انشاءاللہ، اور اپنے جذبہ ایمانی جرات اور ھمت سے ان تنخواہ داروں کو سر کے بل کھڑا کردیا۔
آپ کی اس ھمت جرات شجاعت کو دونوں ھاتھوں سے سلیوٹ اور خراج تحسین۔ ❤️♥️👏🫡🫡
#ابابیلوں_کا_شکریہ
مولانا فضل الرحمن صاحب پر غداری کے الزامات لگانے والو آج سچ سچ بتادو مولانا کا جرم کیاہے؟
کیا وہ سچا پکا مخلص پاکستانی ہے اور اس نے 50 سالہ سیاست مین کبھی مغرب سے کوئی ڈکٹیشن نہین لی یہ انکا جرم ہے؟
اسکی ھمیشہ پارلیامینٹ آئین قانون عوام کی بات کی ہے یہ انکا جرم ہے؟
اس نے ھمیشہ چند افراد کی غلامی کے بجاء عوام کی مرضی کی بات کی ہے یہ انکا جرم ہے؟
انکا نام کسی تھانہ کچہری مین کسی کرپشن بھتہ خوری ٹارگٹ کلنگ اور ملک سے غداری مین نہین ہے یہ انکا جرم ہے؟
انہون نے ہر ادارہ کو اپنے حدود مین رہ کر کام کرنے پر زور دیاہے یہ انکا جرم ہے؟
انہون نے دشہشتگردی کے خلاف جنگ مین مسلح جہتون کے بجاء افواج پاکستان کی حمایت کی ہے یہ انکا جرم ہے؟
انہون نے اس ملک کی خاطر 200 سے زائد شھداء کے جنازے وصول کئے ہین یہ انکا جرم ہے؟
انہون نے 3خودکش دھماکے برداشت کئے اپنے دوستون پر خودکش دھماکے برداشت کئے اپنے بچون پر خوارج کے حملے برداشت کئے یہ انکا جرم ہے؟
انہون نے مدارس مساجد ختم نبوت کے قانون کا تحفظ کیاہے یہ انکا جرم ہے؟
انہون نے مضبوط صوبے مضبوط پاکستان کی بات کی ہے یہ انکا جرم ہے؟
انہون انڈیا جنگ مین افواج پاکستان کے شانہ بشانہ لڑنے کی بات کی ہے یہ انکا جرم ہے؟
آخر اب آپ انکا جرم بتا ہی دین کہ آخر انکا جرم ہے کیا جس کی سزا انکو دی جارہی ہے
#لبیک_مولانا
#مہنگائی_کا_حساب_دو
#نا_اہل_حکمران
#مولانا_کے_سنگ
#ابابیلوں_کا_شکریہ
مولانا فضل الرحمٰن کی کردارکشی چھوڑیں، اگر ملک کا درد ہے تو موجودہ حکومت سے سوال کریں۔
پاکستان کی سلامتی، خودمختاری اور معاشی بقاء خطرے میں ہے۔ اگر بچا سکتے ہیں تو پاکستان کو بچائیے۔
عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں، پٹرول، بجلی، گیس اور روزمرہ استعمال کی ہر بنیادی چیز کی قیمت مسلسل بڑھ رہی ہے۔
ایک قرض اتارنے کے لیے تین نئے قرض لیے جا رہے ہیں، مگر ان قرضوں کا بوجھ عوام پر ڈال کر حکمران خود لگژری گاڑیوں، شاہانہ پروٹوکول اور سرکاری عیاشیوں میں مصروف ہیں۔
معیشت کمزور، قومی خزانہ خالی، قرضوں کا انبار بلند اور عوام کی قوتِ خرید ختم ہوتی جا رہی ہے۔
اگر واقعی پاکستان سے محبت ہے تو شخصیتوں کی کردارکشی نہیں، بلکہ ان پالیسیوں پر آواز اٹھائیں جو ملک کو معاشی بحران کی طرف دھکیل رہی ہیں۔
#لبیک_مولانا
#مہنگائی_کا_حساب_دو
#نا_اہل_حکمران
#مولانا_کے_سنگ
#ابابیلوں_کا_شکریہ
مولانا غفور حیدری کی ایک آڈیو کال لیک ہوئی جس میں وہ جی ایچ کیو راولپنڈی کے باہر دھرنا دینے کیلیے اپنی تنظیمی باڈیز کو کہہ رہے ہیں کہ اگر مولانا فضل الرحمان کیخلاف مہم بند نا ہوئی تو آپ تیار رہیں، میری جی ایچ کیو میں ہی موجود سکیورٹی اہلکار سے بات ہوئی تو انہوں نے کہا بسم اللہ آ جائیں ہم ان کی خاطر تواضع کریں گے اور اب انکو کہیں بیان سے مُکریں مت لازمی آئیں اور مولانا فضل الرحمان کو بھی ساتھ لائیں۔
مولانا غفور حیدری کی ایک آڈیو کال لیک ہوئی جس میں وہ جی ایچ کیو راولپنڈی کے باہر دھرنا دینے کیلیے اپنی تنظیمی باڈیز کو کہہ رہے ہیں کہ اگر مولانا فضل الرحمان کیخلاف مہم بند نا ہوئی تو آپ تیار رہیں، میری جی ایچ کیو میں ہی موجود سکیورٹی اہلکار سے بات ہوئی تو انہوں نے کہا بسم اللہ آ جائیں ہم ان کی خاطر تواضع کریں گے اور اب انکو کہیں بیان سے مُکریں مت لازمی آئیں اور مولانا فضل الرحمان کو بھی ساتھ لائیں۔
جب جسٹس قاضی فائز عیسی پر لندن میں حملہ ہوا تھا تو اس وقت ہائی کمیشن نے شایان اور انکی مما کی سہولتکاری کرتے ہوئے پتلی گلی سے فرار کروایا تھا اور آج بھی لاتعداد ممالک میں سفیر قونصل جنرل فتنہ عمرانیہ سہولتکاری کررہے ہیں
لیکن ریاست آج بھی ستی پئی ہے
مولانا بیان کے بعد کا احوال یہ ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں مذمت کررہی ہیں مذہبی اقابرین حتی کے مولانا مسلک کے جید علماء بھی مذمت کررہے ہیں اور شہدا کے اہل خانہ بھی میدان میں اتر چکے ہیں اور مولانا جماعت کے نور عالم خان نے بھی شدید مذمت کی ہے ان حالات میں عائشہ گلالئی جیسے بیانات انتہائی شرمناک ہیں
مولانا کے صرف ایک بیان پر اعتراض ہے اور رہے گا لیکن اس آڑ میں مولانا کی کردار کشی کسی صورت قابل قبول نہیں اور اگر مولانا اپنے بیان پر رجوع کرلیتے ہیں تو یہ انتہائی خوش آئند ہے
کیس از ڈسمسڈ