عمران خان کو عاصم منیر کی جیل میں جھوٹے مقدمات میں بیگناہ قید ہوئے 1075 اور بشریٰ بی بی کو 809 دن ہو چکے ہیں، عمران خان پر ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا ظلم و جبر مسلسل جاری ہے اور انہیں پچھلے 9 ماہ سے شدید گرمی میں چھوٹی سی کال کوٹھڑی میں قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے، عمران خان سے ان کی فیملی، ذاتی معالجین اور وکلاء سے ملاقاتوں پر پابندی ہے، عاصم لا کے تحت گزشتہ آٹھ ماہ سے اسٹیبلشمنٹ کی بدترین قید تنہائی اور بر وقت علاج نہ ہونے کے باعث عمران خان کی ایک آنکھ کی 85 فیصد بینائی ضائع ہو چکی ہے۔
#ReleaseImranKhan
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
مطیع اللہ جان چھا گئے۔۔۔۔
فاطمہ جناح نے جب فیلڈ مارشل ڈکٹیٹر فوجی آمر کے خلاف الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا تو کیا وہ موروثی سیاست تھی؟
اسٹبلشمنٹ اپنے حلف کے خلاف سیاست کر سکتی ہے لیکن جیل میں قید سابق وزیراعظم کی بہن سڑکوں پر احتجاج کرنے نکلی تو وہ موروثی سیاست ہو جاتی ہے۔
"پاکستانیو!! اگر آپ لوگوں نے خوف کے بت نہ توڑے اور اپنے خوف پر قابو نہ پایا، تو سمجھ جائیں کہ آپ اپنی بربادی کے خود ذمہ دار ہیں۔"
عمران خان
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
”پی آئی اے جسے فوجی فرٹیلائزر نے صرف 10 ارب روپے میں خریدا، اس کو پی آئی اے کی 14 ارب مالیت کی پراپرٹی ٹرانسفر کر دی گئی ہے۔ گویا جرنیلوں نے بھی ایسے لوٹ مار شروع کر رکھی ہے وقت کم رہ گیا ہے، جتنا ہاتھ آتا ہے لوٹ لیا جائے۔ ایک طرف لوٹ مار ہے تو دوسری طرف بلوچستان میں لواحقین کئی دنوں سے لاشیں رکھ کر احتجاج کر رہے ہیں۔“ @SHABAZGIL
انڈیا نے کہا ہم تمہارا پانی بند کر دیں گے ، ہم نے کہا کہ اس وقت 2021 والی حکومت نہیں ہے ، آپ جہاں جہاں بند بنائیں گے ، ہم اندر گھس کے ماریں گے ، رانا مشہود کا امریکہ میں خطاب
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ
دہشتگردی ختم کرنے کی آڑ میں اور کولیٹرل ڈیمیج کے نام پر معصوم پاکستانیوں کا بیدردی سے خون بہایا جارہا ہے۔اس واقعے کی فوری غیر جانبدارانہ انکوائری کی جائے تاکہ حقائق سامنے آئیں اور ذمہ دار افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ کسی مہذب معاشرے میں بے گناہ شہریوں پر حملے برداشت نہیں کیے جا سکتے۔
”منہاج“؛ شرعی اعتبار سے قابل اعتماد، ادارہ جاتی سرپرستی کا حامل، اور امت کے نامور علمائے کرام کی تائید کے ساتھ... ایسی خدمات کے لئے جو ہر جگہ مسلمانوں کی ضروریات کو پورا کرتی ہیں۔
ایپلی کیشن ابھی یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں:
پختون خواہ میں اینٹی کرپشن کے ادارے پر محسن نقوی کے ماتحت کو لانے کی تیاری کی جارہی ہے، انٹی کرپشن کے ڈاریکٹر کا قبل از وقت تبادلہ کیا جا رہا ہے، یہ وپی ڈاریکٹر ہے جس نے جج ہمایوں دلاور کیخلاف مقدمہ درج کیاتھا،یہ وپی ڈاریکٹر ہے جس نے پختون خواہ میں کرپٹ بیورو کریٹس سرکاری ملازمین کو نتھ ڈالی ہوئی تھی اور اس پر وفاقی حکومت نے مقدمہ بھی درج کر رکھا ہے، پہلے کانٹا برگیڈیر مصدق عباسی تھا اور دوسرا کانٹا ڈاریکٹر اینیٹی کرپشن صدیق انجم، سنا ہے اس کے بعد اب اہنٹی کرپشن کا وزیر بھی لایا جائے گا
ہم شہادت کے لیے تیار ہیں۔ اب پریشر ڈالنے کا وقت آ گیا ہے، جب تک پریشر نہیں ڈالیں گے عمران خان باہر نہیں آئیں گے نہ ان کا علاج ہو گا۔ اب مزاحمت کا وقت آ گیا ہے
علیمہ خان کی گفتگو 🔥
#رہائی_مزاحمتی_جدوجہد_سے
کس کا دور زیادہ بہتر تھا عمران خان یا شہباز شریف ؟
سنیں کسان سے ، رئیل سٹیٹ والے سے کاروباری افراد سے
آج بھی حالات دیکھ لیں چار سال سے
ہر کوئی یہ ویڈیو دیکھے سنے اور شئیر کرے
آزاد کشمیر میں بھی وہی مسئلہ ہے جو لال مسجد میں ہوا تھا جنرل پرویز مشرف نے اٹیک کیا تھا بچوں کی لاشیں غایب ہو گئی تھیں ٹرکوں میں لے جا کر
اسلام آباد کالج کے نیچے کھدائی کرکے کیمیکل ٹریٹ کرنے کے بعد لاشیں وہاں پر دبا دی اس کے بعد 71 خودکش حملے ہوۓ تھے پاکستان کی فوج کے اندر
26 نومبر2024 کو بھی 105 لاشیں غایب کی گئیں اب الزام لگایا جا رہا ہے کشمیر کے ہسپتال میں 56 زخمی تھے لاشیں نہیں ملیں
عادل راجہ