@RShahzaddk اچھا بھائی بل پہ نا جو انہوں نے کیو ار کوڈ لگایا ہوا ہے کہ اس سے اپ کو جو ہے نا وہ ساری انفارمیشن مل جائے گی ٹیکس کی وہ سرچ کریں تو اس پہ کوئی انفارمیشن نہیں اتی ٹیکس کی صرف ریفرنس نمبر اتا ہے اور بل اتا ہے کتنا بل ہے اپ کا اب نون لیگ کو ووٹ نہیں دینا کبھی بھی
جاوید چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکومت اور ایران کے درمیان کچھ ناراضگی اور خفگی چل رہی ہے۔ پہلے ایران پاکستان سے خفا تھا، اب پاکستان خفا ہے۔
اسکے مطابق محسن نقوی چھ بار ایران گئے تو ایران نے سوچا کہ پاکستان کا کوئی مفاد ہے، پاکستان نیوٹرل نہیں۔ سپریم لیڈر کے لیے خط لے جانے پر بھی ایران نے برا مانا۔ ایران کو لگ رہا تھا کہ پاکستان کا قد بہت اونچا ہو رہا ہے، اس لیے اتنی سفارتی فتح دینا نہیں چاہتے تھے۔ اسی لیے ایران نے پہلے پاکستان آنے سے انکار کیا، پھر سوئٹزرلینڈ والا پہلا پروگرام منسوخ کیا جبکہ شہباز شریف اعلان کر چکے تھے۔ ایران کا دل چاہتا تھا کہ پاکستان ایران کے ساتھ مل کر لڑے۔ ایران میں پاسداران کے آگے حکومت کٹھ پتلی ہے۔
اس دفعہ پاکستان نے تھوڑا کولڈ شولڈر دکھایا ہے اور اتنا متحرک نہیں ہوا۔
عوام کی جیب کاٹ کر کمائے منافع پر لعنت بنتی ہے تعریف نہی آپ کے آنے کے بعد بجلی کے بل دو گنا سے زیادہ بڑھ چکے سلیب کا چھ مہینے سزا کا ظالمانہ قدم ہوا اور اب یہ فکسڈ ٹیکس ہے بجلی استعمال کرو نا کرو بل اس حساب سے ہی آئے گا یہ سب ظلم وہ بھی پنجاب پر باقی تو کوئی صوبہ اور کشمیر بل دینے پر تیار نہی ہے
شرم تم کو مگر نہی آتی
یہ ہمارے سوشل میڈیا انفلوئنسرز ہیں، ان جاہلوں کو ہماری عوام فالو کرتی ہے۔ جو بچے ان کو فالو کرتے ہیں، وہ اپنی تربیت کا ستیاناس کر رہے ہیں۔والدین کو سوچنا ہوگا۔۔اپنے بچوں کو ان سے دور رکھیں
خواتین غیر ملکی ورنہ اب تک تو صلح ہو کر دیعت وغیرہ ادا ہو جاتی اور مقدمہ ختم ہو جاتا غریب مجرم ہوتا تو اب تک سارا ملک ان کی لاشوں کی تصاویر پوسٹ کر کے واہ واہ کر رہا ہوتا درباری کہہ رہے ہوتے یہ مریم کا پنجاب ہے یہاں جرم برداشت نہی ہوتا ہے
مگر افسوس صد افسوس
@elonmusk@i_nuqta These people are not Muslims.
They are Shiites.
Their religion is a mixture of Zoroastrianism, Judaism, Islam, Hinduism, and Christianity. They live in Iran and southern Iraq.
90% of Muslims worldwide do not engage in such foolishness and do not believe in these Zoroastrian
@elonmusk These customs and rituals are not Islamic; rather, they are adopted from Persian Zoroastrianism 🇮🇷 . They practice rituals such as jumping over fire. Therefore, these practices are not Arab or Islamic, but have been distorted and taken from Persian culture, originating from their
@elonmusk These customs and rituals are not Islamic; rather, they are adopted from Persian Zoroastrianism 🇮🇷 . They practice rituals such as jumping over fire. Therefore, these practices are not Arab or Islamic, but have been distorted and taken from Persian culture, originating from their
@elonmusk@i_nuqta These people are not Muslims.
They are Shiites.
Their religion is a mixture of Zoroastrianism, Judaism, Islam, Hinduism, and Christianity. They live in Iran and southern Iraq.
90% of Muslims worldwide do not engage in such foolishness and do not believe in these Zoroastrian
سرگودھا میں زیادتی کا شکار ہو کر مرنے والی آٹھ سالہ بچی کے لئے دل اداس ہے معاشرے کی اس حالت پر سکتے ہیں ہوں مگر ایک درخواست آپ سب سے ایسی پوسٹیں شئیر مت کریں جس میں اس بچی کا چہرہ ہے وہ دنیا سے چلی گئی اب اس کی تصاویر مت لگائیں عزت پردہ رہنے دیں یہ عجیب چلن مجرمان کے چہرے پر کپڑا ڈال دیتے ہیں اور جس کی عزت پر حملہ ہوا اس کا چہرہ پولیس دنیا کو دیکھا دیتی ہے
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 70/75 ڈالر تو ملک میں صرف 75 روپے کم کیوں کی گئی ہے۔ پٹرول قیمت وہی کی جانی چاہئیے جو ایران جنگ سے پہلے تھی 220/225 روپے۔ آج کی کمی کے بعد بھی اب بھی 300 روپے کا پٹرول ہے جو غریب اور مڈل کلاس دونوں کے بس میں نہیں۔ وزیراعظم شہباز صاحب سے عوام کے مزید احساس کی توقع ہے۔
اس سال اپریل میں شہباز حکومت نے ایک دن میں 137 روپے پیٹرول کی قیمت بڑھا دی تھی اگر ایک دن میں بغیر کسی کمیٹی کے 137 روپے لیٹر بڑھ سکتی تو اس وقت 100روپے سے کم کمی سوائے مذاق کے کچھ نہی ہو گا
بیس تیس یا 35 روپے پر حکومت کی تعریف کرنے نا بیٹھ جانا ورنہ پیٹرول کبھی سستا نہی ہو گا اور تین سو سے اوپر ہی رہے گا اسے ہر صورت 260تک واپس لائیں تاکہ غریب کچھ سانس لے سکے