تاریخ گواہ ہے بھٹو کی اسلامی کانفرینس کے بعد پھر ایٹمی دھماکوں کے بعد آج تیسری مرتبہ یہ قوم اپنا عروج دیکھ رہی ہے زرا انٹرنیشنل میڈیا چیک کریں صرف اسلام آباد کی گونج سُنائ دے رہی ہے
اے خدا میرے وطن کو یہودیوں کے ایجنٹ اور سازشوں سے بچا کر رکھنا🤲🇵🇰❤️✌️
امریکہ اور ایران جنگ کے خاتمے کےلئے پل کا کردار، پاکستان مذاکرات کا میزبان، خبر رساں ادارے رائٹرز کی یہ خبر سچ ہے تو وطن عزیز کےلئے عالمی سطح پر فخر کا مقام ہے۔۔!!