سہیل آفریدی کے رشتہ دار منشیات اور سمگلنگ میں ملوث،خیبرپختونخوا میں دہشتگردی بڑھی،شہادتوں میں 94 فیصد،زخمی اہلکاروں کی تعداد میں 108 فیصد،دہشت گرد حملوں میں 34 فیصد اضافہ ہوا،سہیل آفریدی حکومت دہشت گردوں کی سہولتکار۔۔وفاقی حکومت کا وائٹ پیپر
پہلی بات،ثبوت دیں کہ سہیل آفریدی دہشت گردوں کا سہولتکار اور اسکی وجہ سے منشیات اور سمگلنگ ہورہی یا یہ خود ملوث،دوسری بات،دہشت گردی پورے ملک میں بڑھی یا صرف خیبرپختونخوا میں بڑھی اور ذرا یہ بھی بتا دیں کہ وفاقی حکومت نے کتنا تعاون کیا خیبرپختونخوا سے،میں سمجھا تھا کہ بڑا ہی کوئی کمال کا وائٹ پیپر ہوگا مگر یہ تو کھودا پہاڑ اور نکلا چوہا اور وہ بھی مرا ہوا۔۔
”اسٹیبلشمنٹ کی تمام۔توپوں کا رخ سہیل آفریدی کی طرف ہے کیونکہ انہوں نے ان کا فالس فلیگ کرنے کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ ان کا منصوبہ تھا کہ گلوبٹ تیار کرکے انہیں تحریک انصاف کی صفوں میں شامل کیا جائے اور پھر ایک اور 9 مئی کروا کر تحریک انصاف کے خلاف جواز پیدا کیا جائے۔ یوں ان کا اپنا جعلی نظام جعلی حکومتیں چلتی رہیں۔ وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے اپنے حالیہ بیان میں بتا دیا ہے کہ ہماری تیاری مکمل ہے۔ ہمارے کارکن پُرامن لانگ مارچ کے لیے بیتاب ہیں۔ کسی بھی ایمرجنسی صورتحال میں 24 گھنٹے کی ڈیدلائن سے ہمارے لاکھوں کارکن سڑکوں پر ہوں گے۔ انشاء اللہ۔“ صابر شاکر
@ARYSabirShakir
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
ابھی خبر نظروں سے گذری کہ پنجاب حکومت نے منظوری دیدی ہے کہ میانوالی میں مریم نواز میڈیکل کالج اینڈ ٹیچینگ ہسپتال بنےگا اور ڈی جی خان میں کلثوم نواز کینسر ہسپتال بنے گا،اگر یہ سچ ہے تو بتائیں کہ “ہاؤس آف شریفس” کے ذاتی پیسوں سے دونوں ہسپتال بنائے جائیں گے یا سرکاری پیسوں سے،اگر سرکاری پیسوں سے بنیں گے یہ ہسپتال تو کیوں یہ خاندانی نام رکھے گئے،کیا اب واقعی پاکستان یتیم ہوچکا ہے،کیا واقعی اب کوئی پوچھنے والا نہیں رہا،کیا اب کوئی والی وارث نہیں رہا،کیا اب جس کی جو مرضی ہے وہ کر سکتا ہے،اگر ایسا ہے تو پھر ایسا کریں کہ لاہور کانام بدل کر مریم آباد رکھ دیں،گوجرانوالہ،سیالکوٹ کو ملا کر نوازشریف سٹی کر دیں،فیصل آباد کا نام بدل کر شہباز آباد کر دیں بلکہ میری تجویز تو یہ ہے کہ پنجاب کا نام بدل کر شریفستان رکھ دیں،تاکہ یہ ایک شوق تو پورا ہو وزیرِ اعلٰی صاحبہ کا۔۔
4 اکتوبر کو انشاءاللہ عوام کا سمندر سڑکوں پر ہوگا۔ ہماری تیاری مکمل ہے۔ ہمارے کارکن پُرامن لانگ مارچ کے لیے بیتاب ہیں۔ کسی بھی ایمرجنسی صورتحال میں 24 گھنٹے کی ڈیدلائن سے ہمارے لاکھوں کارکن سڑکوں پر ہونگے۔ انشاءاللہ۔
کمال بات ہے، حکومت راستے خود بند کر رہی، کنٹینرز لگا رہی، اب کوئی محبِ وطن شہری اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع نہیں کر رہا، نہ اس کا کاروبار، نہ بنیادی انسانی حقوق متاثر ہو رہے! عمر دراز گوندل
#pakistan@umardarazgondal
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
🚨ائی ایس ائی والے میرے گھر گرانے پہنچ گئیے ہیں۔
یا تو پاکستان رہے گا یا عاصم منیر۔
عاصم منیر اپ 10 سے پندرہ دن کے مہمان ہو۔
عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں، عمران خان پاکستان ہے اور کوئی بھی پاکستان کو جیل میں بند نہیں کر سکتا۔ جاوید ہاشمی۔
وزیراعلی سہیل آفریدی نے گورنر راج کی دھمکیاں دینے والوں کو کھلا چیلنج دے دیا!!!
مرد کے بچے بنو تمہیں کھلا چیلنج ہے گورنر راج لگا کر دکھائیں پھر دیکھنا پختونخوا کے عوام تمہارا کیا حشر کرتی ہے نہ تمہارا گورنر رہے گا نہ گورنر راج!!!🔥✊
ہم سمجھتے ہیں اور ہم نے ذہن بنا لیا ہے کہ یہ ایک طویل جدوجہد ہے۔ 27 ستمبر اس جدوجہد کا آغاز ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ یہ دو تین دن کی جدوجہد ہوگی اور اس کے بعد سب کچھ ختم ہو جائے گا۔ یہ موجودہ حکومت کے خاتمے کی جدوجہد کا آغاز ہوگا۔ یہ ایک طویل جنگ ہے، یہ ایک امتحان ہے اور ان شاء اللہ ہم اس میں کامیاب ہوں گے۔ اسد قیصر
@AsadQaiserPTI
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
"آپ لوگ مرنے پہ تیار ہیں تو یہ بھی مارنے پہ تیار ہیں "۔ محمد مالک ۔۔"مار تو میری قسمت میں ہے یا تو خان کے چاہنے والوں سے مار کھانی ہے یا اداروں سے مار کھانی ہے اب ہم نے فیصلہ کرنا ہے کہ کس مار میں عزت ہے "۔ جنید اکبر خان
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
پی ٹی آئی کو سٹار لنک سیٹیلائٹس ارینج کرنی چاہیئں تاکہ لانگ مارچ عوام تک لائیو پہنچے اور یہ ظالم رجیم انٹرنیٹ بند کرکے بربریت نہ کرسکے یہ کام آج یا کل تک کرلینا چاہیئے! لیکن اگر سٹار لنک دستیاب نہیں تو پھر کوئی ایسا ارینجمینٹ کرنا ہوگا کہ معلومات کی روانی متاثر نہ ہو!
"پی ٹی آئی کو چاہیے ان کو تھکا تھکا کر مارے اور بہت اچھا کریں گے، خوف سے ان کے اندر کی باتیں بھی باہر نکل آئیں کہ ونس فار آل ہم یہ کریں گے۔ کوئی کہہ رہا ہے کہ آؤ گے تو واپس نہیں جاؤ گے، بند گلی میں۔۔ جو پی ٹی آئی نے کیا بہت اچھا کیا، ان کے اندر جو چھپا ہوا زہر تھا، عوام کے لیے، ملک کے لیے وہ کھل کھل کر باہر آ رہا ہے۔ 60 ہزار اہلکار تعینات کیے اسلام آباد میں، کنٹینرز لگا رہے ہیں، خندقیں کھود رہے ہیں، میں چاہتی ہوں کہ پی ٹی آئی کا لانگ مارچ موخر ہو، انہیں تھکا تھکا کر مارا جائے، 27 ستمبر کی بجائے اکتوبر میں لے جائیں تاکہ یہ یہیں بیٹھے رہیں، پھر نئی تاریخ دے دیں"۔ سائرہ بانو
@Saira_Banokhan
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
جنید اکبر کی تقریر پر پرچہ کٹ گیا، وہ بھی دہشتگردی کا۔ اگر آپ کو جنید جیسے جمہوریت پسند، امن پسند، پکے پاکستانی کی باتیں دہشتگردی لگ رہی ہیں، تو اپنی حکمت عملی اور فیصلوں پر نظرثانی کریں۔ پرچے اور گرفتاری ان حالات کا حل نہیں
🚨🚨 بریکینگ نیوز: اسٹیبلشمنٹ کو شکست دینے کے لیے عوام تیار, تاریخی لانگ مارچ کچھ دن کی دوری پر!!!🔥🔥
میں نے آپ سے کہا تھا, جب بھی پارٹی کوئی ایسا سلسلہ بنائے گی ۔ جس سے آپ پارٹی کے لیے پیسے دے سکیں, تو ضرور آپ کو بتائیں گے ۔ پی ٹی آئی نے باقاعدہ اکاؤنٹس دے دیے ہیں, پاکستان کے لیے اور باہر سے بھیجنے کے لیے ایپ بنائی ہے ۔ آپ لوگ 5, 10 ڈالر جتنا ہو سکتا ہے, اس میں دیں ۔ یہ سب پارٹی کو جائیں گے ۔ نہ کہ مجھے یا کسی اور کو، شہباز گل 🔥🔥🚨
باجوہ نے کہا: میں نے عمران کے نام پر کاٹا لگا دیا! آج باجوہ پتہ نہیں کہاں ہے، اس کا نام لینے والا کوئی نہیں اور عمران 70 فیصد پاکستانیوں کے دلوں میں بستا ہے! بشارت راجہ
@BasharatRaja786
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan