@Soniatalhasiddz ہر بندہ ہی نا اہل آ رہا ہے تو اہل کون ہے مطلب عوام کے نام پر خود کی جیبیں بھر رہے ہیں اگر یہ پیسہ کسی انڈسٹری لگانے میں وقف کرتے تو یقینا قوم اپاہج ہونے کی بجائے خود کفیل ہوتی مگر افسوس پاکستانی کی قسمت پر پاکستان کے نصیب پر
SHOCKING: Dr. Israr Ahmed from Pakistan talked about Epstein files and Illuminati 30 years ago.
May Allah forgive him and grant him Jannah.
Repost and say Ameen.
وہ تمہاری آنکھوں سے بہنے والے ہر آنسو کی ایک ایک وجہ جانتا ہے۔ وہ اپنے "کن" سے ان آنسوؤں کو خوشیوں میں بدل دے گا، بس وہ چاہتا ہے کہ تم اس پر یقین رکھو۔ ❤️