Trend in Arab World...
#إلا_رسول_الله_يا_مودي
اس ہیش ٹیک کا آسان لفظوں میں مطلب ہے کہ "اے مودی رسول ﷺ کے سوا (ہمارے لیۓ) کوئی اہم نہیں۔ اُن کی شان میں گستاخی ذرہ برابر بھی برداشت نہیں کی جائے گی۔
#boycottindia
یومِ مزدور یکم مئی
نہ تخت مانگوں نہ تاج مانگوں
نہ تجھ سے کوئی خراج مانگوں
میں کب یہ چاہوں کہ کھیر لا دے
مجھے تو نانِ شہیر لا دے
یہ ہاتھ میرے کٹے کٹے سے
یہ زخم خوردہ پھٹے پھٹے سے
جو ان کو دیکھے بصیر لا دے
مجھے تو نانِ شہیر لا دے