🔴 پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان:
"ملک کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی براہ راست رہنمائی میں، ملٹری اسٹبلشمنٹ نے پاکستان کی سیاست سے میری پارٹی کو ختم کرنے کے لئے ہر حربہ آزمایا"۔
رُوس بھی وہ غیر مسلم ملک بن گیا جو پاسپورٹ کے لئیے لی گئی تصویر میں مسلم خواتین کو حجاب اور سر پر اسکارف پہن کر تصویر لینے کی اجازت دے رہا ہے۔۔۔۔۔
پیوٹن نے جتنی عزت اسلام کو دی ہے شاہد ہے کسی غیر مسلم لیڈر نے دی ہو۔
دل خوش ہوگیا۔
@lmrankhanISP1 الحمدللہ پاکستانی ہیں اور بہت عزت کرتے ہیں اپنے وطن کی۔۔۔۔ اور سب جانتے ہیں کہ کون کیا کر رہا ہے اور کس لیئے۔ انڈیا سے موازنے کی باتیں نا کیا کر چھوٹووو کیونکہ وہ لوگ اپنے ملک اور اپنی کاز کے ساتھ وفادار ہیں۔۔ کسی کے اشاروں پے نہی چلتے بلکہ دنیا کو اپنی مرضی سےچلاتے ہیں