@IqraAzi72754184 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے محرم الحرام کے انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے ہدایت کی کہ انتظامیہ فیلڈ میں موجود رہے، عزاداروں کو بہترین سہولیات فراہم کی جائیں اور سکیورٹی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا مؤثر استعمال یقینی بنایا جائے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے محرم الحرام کے انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے ہدایت کی کہ انتظامیہ فیلڈ میں موجود رہے، عزاداروں کو بہترین سہولیات فراہم کی جائیں اور سکیورٹی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا مؤثر استعمال یقینی بنایا جائے۔
@Laraib74868985@shahzaibnoshahi پنجاب کا کسان اب مزید بااختیار جدید زرعی سہولیات، ٹیکنالوجی اور آسان سپورٹ کے ذریعے زراعت کو نئی رفتار مل رہی ہے۔ ترقی کا سفر کھیتوں سے شروع ہوتا ہے!
@Laraib74868985 مریم نواز شریف کے زرعی وژن کے ساتھ، مضبوط کسان اور مضبوط پنجاب! 🌾🚜پنجاب میں کسان کی ترقی، خوشحال معیشت کی ضمانت جدید زرعی منصوبے کسانوں کو خودمختاری اور زراعت کو نئی بلندیوں کی طرف لے جا رہے ہیں۔
مریم نواز شریف کے زرعی وژن کے ساتھ، مضبوط کسان اور مضبوط پنجاب! 🌾🚜پنجاب میں کسان کی ترقی، خوشحال معیشت کی ضمانت جدید زرعی منصوبے کسانوں کو خودمختاری اور زراعت کو نئی بلندیوں کی طرف لے جا رہے ہیں۔
@IqraAzi72754184 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے منشیات سے پاک پنجاب کے وژن کے تحت پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کی کامیاب کارروائیاں، بڑی برآمدگیوں اور ملزمان کی گرفتاریوں کے ساتھ بلاامتیاز کریک ڈاؤن
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے منشیات سے پاک پنجاب کے وژن کے تحت پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کی کامیاب کارروائیاں، بڑی برآمدگیوں اور ملزمان کی گرفتاریوں کے ساتھ بلاامتیاز کریک ڈاؤن
@IqraAzi72754184 عالمی یومِ انسدادِ تمباکو کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عوام بالخصوص نوجوان نسل کو تمباکو نوشی کے مضر اثرات سے آگاہ رہنے کی تلقین
@Laraib74868985 قانون نافذ کرنے والے ادارے ملک دشمن عناصر کے خلاف پوری طرح متحرک ہیں تاکہ عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔
پاکستان دہشتگردی کے خلاف جنگ میں متحد ہے۔