وزیراعلیٰ کا عزم صرف کام اب باتیں نہیں، صرف عملی اقدامات۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب میں ہر دن خدمت، ترقی اور عوامی فلاح کے نئے منصوبوں کا دن ہے۔ #پختونخواہ_حکومت_ختم_کرو#SohailAfridiDeservesAdyala
آج اسلام آباد میں ایک شہری سے ملاقات ہوئی جن کے پاس سمارٹ فون نہیں تھا ، وزیراعظم فیول سکیم رجسٹریشن کا مکمل عمل خود اُنکے سمپل موبائل فون پر کیا ، چند سینکڈز میں کنفرمیشن کا میسیج موصول ہو گیا ۔ جس کے بعد وہ سکیم کے لیے اہل ہو چکے ہیں۔
اسلام آباد آبپارہ مارکیٹ میں نجی چینل کے دفتر میں لگنے والی آگ پر قابو پالیاگیا آگ دفتر میں سی اے آر روم میں لگی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور اگ پر قابو پالیا کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ریسکیو حکام
نہ اسلام آباد سومنات ھے اور نہ یہ شخص محمود غزنوی ھے۔ اسلام آبادپاکستان اسلام کا قلعہ ہے اور وفاق کی علامت ھے۔ انکی زبان بتا رہی کہ یہ کتنے پاکستانی ھیں ۔ اور یہ اقتدار کے حصول کے لئے کس حد جا سکتے ھیں۔ اور عمران خان نے انکو کیا سبق پڑھایا ھے
پی ٹی آئی کے جنید اکبر کے اسلام آباد کو تباہ کرنے کے بیان کے بعد ۔ تحریک انصاف کے اپنے صوبہ مالاکنڈ اپنے روکن اسمبلی شکیل خان میں پردتشدت واقعات کا آغاز ہو گیا 💔
ہمیں یہاں رہتے ہوئے بارہ سال ہو گئے ہیں، یہ گلی پہلی بار بنی ہے۔ بارش کے باوجود پانی جمع نہیں ہوا، نکاسی کا نظام بہترین کام کر رہا ہے۔عوامی مسائل کے پائیدار حل کے لیے تعمیر و ترقی کا عمل جاری ہے