اپنی زندگی کی جنگ خود لڑنا سیکھو
لوگ مشورہ تو دیتے ہیں مگر ساتھ نہیں ،
جب وقت خراب چل رہا ہو تا ہے تو
لوگ آپ کی غلطیاں پکڑ تے ہیں ہاتھ نہیں ،
https://t.co/YtvNK8elYc
تھا تو وہ کسی اور کا ہی ہمیشہ سے
لیکن میرا ہونے کا دکھاوا خوب کرتا تھا
💔🥀
था तो वो हमेशा से किसी और का ही, लेकिन मेरा होने का दिखावा खूब करता था। 💔🥀
Tha to wo hamesha se kisi aur ka hi, Lekin mera hone ka dikhawa khoob karta tha. 💔🥀
https://t.co/rZG1HHQ8Gr
کبھی حال چال ہی پوچھ لیا کرو ۔۔۔۔۔
صرف بھٹو ہی نہیں، میں بھی زندہ ہوں 🤩😁
कभी हाल-चाल ही पूछ लिया करो...
सिर्फ भुट्टो ही नहीं, मैं भी ज़िंदा हूँ। 🤩😁
https://t.co/62IUs7HoqS