PM @CMShehbaz and FM/CDF Asim Munir has arrived in Zurich
to participate in the High-Level Talks on the implementation of the Islamabad Memorandum of Understanding being held in Burgenstock, Switzerland.
Iran has once again closed the Strait of Hormuz, citing the U.S. violation of Paragraph One of the Islamabad Memorandum of Understanding and the ongoing Israeli attacks on Lebanon.
@fawadchaudhry چوہدری صاحب یہ ویڈیو پاکستان کی نہیں بلکہ افغانستان کی ہے،، تو وہاں کوئی رکن اسمبلی بھی نہیں ہے، اور ہمارے والوں کی بات کی وقعت کوئی نہیں
Pakistan’s Interior Minister, Mohsin Naqvi, arrived in Mashhad on Saturday. Sources say he will visit the Holy Shrine of Imam Reza and engage in political consultations with Iranian officials during his visit.
DPM/FM @MIshaqDar50 departed Islamabad for Cairo, Egypt, to participate in the 4th Meeting of the R-4 Foreign Ministers of Pakistan, Saudi Arabia, Türkiye, and Egypt.
So, what happens now? Will @realDonaldTrump take action against Israel, or will he target Iran once again? Bcoz despite Israel crossing every moral line, Trump's priorities don't seem to be changing. And it increasingly feels as though Israel doesn't take Trump seriously at all.
⚡️BREAKING: The IRGC announces Closure of the Strait of Hormuz in response to Israel’s attacks on Lebanon
"The conditions of the ceasefire in Lebanon and the withdrawal of U.S. forces from the area have not been met by the United States
Ships approaching the Strait will be targeted"
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان۔
وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت میں 74 روپے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 299 روپے فی لیٹر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لیٹر کمی کے بعد اسے 311 روپے فی لیٹر کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔
گلگت بلتستان GBA 6، ہنزہ سے @PTIofficial حمایت یافتہ کامیاب امیدوار نیک نام کریم @PPP_Org میں شامل،، پیپلز پارٹی میں شمولیتی تصدیق چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان کے پیش کردیا،
Reuters details how Pakistani mediators spent weeks on intensive, late-night diplomacy and reconciling competing drafts before Qatar stepped in to help finalise US-Iran peace deal, despite Israeli sabotage attempts https://t.co/uwxODkkpMF
وہ ڈرون تو خیبر پختونخوا پولیس پہلے ہی گرا چکی تھی، پھر افغان فورسز نے آخر کون سا ٹھکانہ نشانہ بنایا؟
دنیا بھر کے مطلوب دہشت گرد تو وہاں موجود ہیں تو ان کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کی جاتی؟ یا پھر ساری بہادری صرف دیسی ساختہ ڈرون پاکستان بھیجنے تک محدود ہے؟
اوقات میں رہیں
افغان وزارتِ دفاع کا بیان
گزشتہ شب اللہ تعالیٰ کی نصرت سے اسلامی امارت افغانستان کی وزارتِ دفاع کے فضائی دستوں نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں موجود داعش اور دیگر تخریبی عناصر کے اُن مراکز کو نشانہ بنایا، جہاں بعض خفیہ حلقوں کی معاونت سے افغانستان کے خلاف حملوں کی منصوبہ بندی کی جاتی تھی اور ماضی میں بھی متعدد خونریز کارروائیاں انجام دی جا چکی تھیں۔
یہ کارروائیاں بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان اور ضلع چاغی کے گردی جنگل کے شکرآب علاقے میں کی گئیں، جہاں تخریبی سرگرمیوں کے مراکز کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا گیا۔ اسی طرح خیبر پختونخوا کی اورکزئی ایجنسی کے قمبر خیل علاقے میں داعش خراسان کے ایک اہم مرکز پر بھی فضائی حملہ کیا گیا، جہاں تنظیم کے بعض کلیدی رہنماؤں کی آمد و رفت کی اطلاعات تھیں۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق کارروائیوں میں اہم اور مطلوب اہداف کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا گیا ہے۔
وزارتِ دفاع نے واضح کیا ہے کہ افغانستان اپنے امن، استحکام اور قومی سلامتی کے خلاف کسی بھی قسم کے خطرے کو ہرگز برداشت نہیں کرے گا اور اپنی تمام تر دفاعی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ایسے خطرات کا بروقت اور مؤثر تدارک کرے گا۔
وزارتِ دفاع، افغانستان
60 روز کے اندر اندر دوسرے مرحلے کے مذاکرات مکمل کرنے ہیں، سوئٹزر لینڈ میں موجود اپنے آفیشلز کو واپس بلالیا ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کررہے ہیں، وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
محرم الحرام کی وجہ سے ایران کیساتھ دوسرے مرحلے کےمذاکرات تاخیر کا شکار ہوئے ہیں مگر کسی قسم کی کوئی رکاوٹ نہیں ہوئی،جولائی کےپہلے ہفتے میں شہید آیت اللہ خامنائی کی تدفین ہے، کل صبح جب ایرانی صدر نےمعاہدے پر دستخط کردئیے تو پھر سویٹزرلینڈ جانےکا مقصد نہیں تھا، وزیر خارجہ اسحاق ڈار
محرم الحرام کی وجہ سے ایران کیساتھ دوسرے مرحلے کےمذاکرات تاخیر کا شکار ہوئے ہیں مگر کسی قسم کی کوئی رکاوٹ نہیں ہوئی،جولائی کےپہلے ہفتے میں شہید آیت اللہ خامنائی کی تدفین ہے، کل صبح جب ایرانی صدر نےمعاہدے پر دستخط کردئیے تو پھر سویٹزرلینڈ جانےکا مقصد نہیں تھا، وزیر خارجہ اسحاق ڈار
Swiss authorities hve cnfrmd the postponement of d nxt phse of US-Iran negotiations n Lucerne. Talks wre expected 2 address Iran’s nuclear prgrm & othr outstanding issues. D dely is lkly to fuel questions ovr d roadmap & implementation of d agrmnt signd earlier ds week. @nytimes
نہ وزیرِ خزانہ، نہ وزیرِ خارجہ اور نہ ہی وزیرِ داخلہ کی تبدیلی کا دور دور تک کوئی امکان موجود ہے، لہٰذا افواہوں اور ذرائع کے حوالے سے نشر ہونے والی خبروں پر بالکل بھی توجہ دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ ان تین اہم وزارتوں سے متعلق جو بھی قیاس آرائیاں یا خبریں گردش کر رہی ہیں، انہیں ردی کی ٹوکری کی زینت ہی سمجھیں۔
آج کل آزادیِ اظہار کا حال بھی کمال ہے، پریس کلبز میں صحافی کم اور “مخصوص مہمان” زیادہ نظر آتے ہیں۔ پھر بھی حیرت اس بات پر ہے کہ بدترین صورتحال پیدا ہو تو سب کو اچانک آزادیِ صحافت یاد آ جاتی ہے،، مگر اس بار صحافت جاگ نہیں رہی بلکہ سو رہی ہے،،
عمران خان کی میڈیکل ایمرجنسی کی کسی کو فکر نہیں ہے ان ججز کو انصاف دینا چاہیے یہ اتنی بڑی بڑی عمارتیں کھڑی کر رکھی ہیں انکا کیا فائدہ ہے سپریڈنٹ اڈیالہ سے ایک فون کال یا واٹس ایپ پر جواب لیا جا سکتا تھا اس کو بھی وقت دے دیا گیا ہے, علیمہ خان