پہلے ہی کہا تھا جو جیتے اسے جیتنے دو جو ہارے اسے ہارنے دو، میری جیتی ہوئی سیٹ پر فارم 45 کے مطابق پی ٹی آئی جیتی ہے۔ لہذا اپنے ضمیر اور اپنی جماعت کی اخلاقی روایات کے مطابق اپنی صوبائی اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کرتاہوں اور مطالبہ کرتاہوں کہ ہمیں ہماری ساری جیتی ہوئی سیٹیں واپس کی جائیں۔
انجینیئر محمد علی پر توہین مذہب کا مقدمہ درج۔ اگر علمی اور فرقوں کے اختلافات پر ایسے ہی مقدمات شروع کر دیئے گئے تو ہمارے علماء کی ایک بڑی تعداد جیلوں میں بند ہو جائے گی۔ انجینئر صاحب کا مؤقف نیا نہیں ہے۔ نیا صرف اتنا ہے کہ انہوں نے چند ویڈیوز میں اسٹیبلشمنٹ کا اصل چہرہ دکھایا ہے۔
بھارت کی 10لاکھ سے زائد فوج تمام تر ظلم و بربریت اور انسانیت سوز ہتھکنڈوں کے باوجود کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو ختم کرنے میں ناکام رہی ہے کیونکہ طاقت اور ظلم کے ذریعے کسی قوم کو غلام نہیں بنایا جاسکتا۔
#NoSurrenderOnKashmir
Free Kashmir
یوم یکجہتی کشمیر 5 فروری کو ہے، اور یہ دن پاکستان اور کشمیر کے وہ لوگ مناتے ہیں جو 70 سال سے زیادہ عرصے سے اپنی آزادی کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔
#NoSurrenderOnKashmir
Free Kashmir
Devastating news from Peshawar. 💔
My sincere condolences to the families of departed souls and prayers for the speedy recovery of the injured ones. May Almighty have mercy on our beloved country.