اچھا لگے یا بُرا، جب بھی کرکٹ کی بات ہو گی، عمران خان کا ذکر ہو گا۔ رچی بینو 60 سال کرکٹ سے وابستہ رہے، پہلے بطور کرکٹر، پھر بطور کمنٹیٹر۔ بینو نے آل ٹائم greatest الیون بنائی تو عمران خان شامل تھے۔ اب رچی بینو سے زیادہ تو کرکٹ کو کوئی نہیں جانتا
https://t.co/aush6KvV9A
تجھ سے ہے میری تمناؤں کی دنیا پرنور
عزم میرا ہے قوی، میرے ارادے ہیں غیور
میری ہستی میں انا ہے، میری مستی میں شعور
جان فزا میرا تخیل ہے تو شیریں ہے سخن
اے میرے پیارے وطن!!
#جناح_کا_جانشین_عمران_خان
شیخوپورہ میں AC چلانے پر منع کرنے سے بیٹے کی فائرنگ، باپ قتل۔ خبر
رحیم یار خان، غربت سے تنگ ماں نہر میں کود گئی، 4 بچے جاں بحق۔ خبر
معیشت بہتر ہو رہی ہے، ڈیفالٹ سے بچایا، پنجاب یورپ سے آگے نکل گیا ہے
کراچی، لاہور کے کھانے کی بات ہو رہی ہے۔ کبھی زندگی میں موقع ملے تو پنجاب کے کسی گاؤں میں دوپہر کو مکھن لگی تندور کی روٹی، پیاز میں بنی بھنڈیاں، پودینہ/ٹماٹر/ہری مرچ کی چٹنی سے لطف اندوز ہوں، ساتھ لسی ہو تو واللہ جنت کے ذائقے
عمران خان دور کا صحت کارڈ بھی تو یہی تھا، انشورنس کمپنی back پر تھی، کارڈ پاس ہوتا تھا تو جہاں سے مرضی علاج کراؤ۔ نیا کیا کرنے جا رہے ہیں؟ یہی کام عثمان بزدار کر چکے ہیں
امتِ مسلمہ کو ماہِ رمضان مبارک ہو!
رمضان کا مہینہ تقویٰ اور قربِ الٰہی کے حصول کا ذریعہ ہے اور یہ تب حاصل ہو سکتا ہے جب ہم اس مہینے کی ہر ہر گھڑی کو قیمتی جان کر ان کا بھرپور فائدہ اٹھائیں. دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں زیادہ سے زیادہ نیکیاں کمانے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارے روزے، عبادات اور نیک اعمال قبول فرمائے. #Ramadan2026