وزیراعظم شہباز شریف کا گزشتہ شب قوم سے خطاب کی ویڈیو پر عوامی ریکشن 99فیصد کمینٹ میں نازیبا الفاظ کا استعمال کیا گیا ہیں
#shehbazsharif#Pakistan#ZhobTimes
پنجاب پولیس نے صرف 90 دنوں میں عوام کے جیبوں سے 16 ارب روپے لوٹ لئے ڈرائیونگ لائسنس اور چالان جرمانے کے مد میں ذرائع کے مطابق پولیس اپنا ٹارگٹ پورا کرنے کیلئے ان جگہوں پر بھی عوام کو چالان کیا ہیں جہاں ٹریفک کا کوئی سیگنل موجود نہیں تھا
#trafficpolice@MaryamNSharif#ZhobTimes
جو وزیر اعظم ٹرمپ کو سلوٹ مارتا ہیں وہ پاکستانیوں کا وزیراعظم نہیں ہیں وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا تحریک تحفظ آئین پاکستان پشین جلسے سے خطاب۔
#SohailAfridi#Pishinjalsa#Imrankhan#ZhobTimes
سابق رکنِ قومی اسمبلی اور پی ٹی ایم کے رہنما علی وزیر سکھر جیل سے رہا ہو گے. انہیں سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے تمام مقدمات میں ضمانت ملنے کے بعد رہا گئے علی وزیر کو اگست 2024 میں گرفتار کیا گیا تھا
#WelcomeAliwazir#AliWazir
علی وزیر کی سکھر جیل سے ضمانت پر رہائی ایک بار پھر تکنیکی وجوہات کی بنا پر موخر کر دی گئی وکیل امداد سولنگی کا کہنا ہے سندھ ہائی کورٹ کے سرکٹ بینچ کی جانب سے 10 مارچ کو ضمانت منظور کرنے کے باوجودعلی وزیر کی رہائی میں تکنیکی باتوں کی وجہ سے رکاوٹ پیدا ہو رہی ہے
#ReleaseAliwazir
تاریخی طور پر ANP ہمیشہ غلط رہی ہے آج جب پاکستان کی سیکیورٹی فورسز افغانستان میں جہالت اور نفرت سے ببرد آزما ہیں یہ سابقہ سرخے اس فتنے کے خلاف سیکیورٹی فورسسز کا کھلا ساتھ دینے کی بجائے احمقانہ Parallel بناتے رہتے ہیں
@AimalWali@fawadchaudhry#Afghanistan#Pakistan#ZhobTimes
افغانستان کے علاقے برمل مرغہ میں مبینہ ڈرون حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، جہاں ایک مدرسے کو نشانہ بنایا گیا افغانستان تلو ٹیلی ویژن نے دعویٰ کیا ہیں کہ حملہ پاکستانی جیٹ طیاروں نے کیا ہیں
#Tolonews#Afghanistan#Pakistan#barmalattack#ZhobTimes