@RationalSettler@hayfarani You left Israel out of your tweet. Be honest about Israel taking up sovereignty of all neighbours since last 75 years, helped by the United States and then you have no tolerance to listen others. Your tweets will change soon when they hit your home as Karma.
بریکنگ: ٹرمپ اور نیتن یاہو بے نقاب🚨👉
صحافی: آپ کو ایران کے ایٹمی ہتھیار نہ بنانے کا یقین کیسے ہے؟
جو کینٹ 🇺🇸: "امریکہ کی 18 انٹیلیجنس ایجنسیاں، سب نے اتفاق کیا کہ ایران کے پاس ایٹمی بم بنانے کی صلاحیت نہیں تھی🤯
لیکن اسرائیل ہمیں بتا رہا تھا کہ وہ دو ہفتوں میں دس بم تیار کر سکتے ہیں
اس شخص کے پاس واقعی بہت حوصلہ ہے۔ اس کے لیے عزت 🫡
OSINT account geolocation suggests that an Iranian missile struck a bomb shelter in Dimona.
This likely indicates that Iran had information that Israeli nuclear scientists might be using this shelter, as it is located only about 10 km from the nuclear facility in Dimona.
Footage captures the moment British journalist Steve Sweeney and his camera crew were targeted by Israeli forces in Southern Lebanon.
Follow Press TV on Telegram: https://t.co/h0eMpifVIe
سعودیہ کی اوقات👇🏻
ہم سعودی عرب کی حفاظت کر رہے ہیں، جو ایک امیر ملک ہے، اور مجھے شاہ سلمان پسند ہیں۔
میں نے ان سے کہا: بادشاہ، ہم آپ کی حفاظت کرتے ہیں، ہمارے بغیر آپ دو ہفتے بھی اپنی جگہ قائم نہیں رہ سکیں گے، آپ کو اس کے لیے قیمت ادا کرنی ہوگی۔
یہ شخص ملا عبدالغنی برادر ہیں۔جو طالبان کے بنیادی رکنوں میں سے ایک ہیں جو ملا عمر کے بہت قریبی ساتھی تھے: ویڈیو کلپ پراناہے
📌ترجمہ
👈میں اللہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میں پاکستان سے دنیا میں سب سے زیادہ محبت کرتا ہوں۔ میں قسم کھاتا ہوں کہ ہمارے افغانستان کے تمام معزز شیخ علمائے کرام اور مولانا پاکستان کی وجہ سے آج زندہ ہیں، ان کی برکت اور وجود اسی ملک سے ہے ۔ پاکستان کی مدد سے ہم نے روس اور امریکہ، دونوں کو شکست دی۔ اگر پاکستان نہ ہوتا تو نہ روس ہارتا اور نہ امریکہ۔
ہمارے افغان کہتے ہیں ہیں پاکستان ہم بغض رکھتا ہے مگر میں کہتا ہوں تمہاری نسلیں پاکستان کے احسان مند ہیں
🔴ایرانی میڈیا کی جانب سے بنائی گئی ویڈیو جس میں ایک طرف ایک چھوٹی ایرانی بچی اسکول جانے کی تیاری کر رہی ہوتی ہے جبکہ دوسری طرف ایک امریکی فوجی اسی اسکول پر بمباری کی تیاری کر رہا ہے جہاں وہ بچی پڑھتی ہے۔
China’s anti-mosquito air defense system 😅
An impressive Chinese innovation at an affordable price… a small laser device that detects mosquitoes and flying insects—big or small—and eliminates them instantly, whether inside the house or while camping.
Iranian Foreign Minister Araghchi:
Maybe there have been some collateral damages, as there are in every war.
More than 70,000 people were killed in Gaza, and the Israeli Army called all of them collateral damage.
🔴🔴🔴مسجد اقصی کو میزائل مار کر گرایا جائے گا پھر وہاں یہودی عبادت خانہ بنایا جائے گا اور الزام لگادیا جائے گا کہ مسجد اقصی پر ایران نے میزائل مارا ہے ۔
امریکی صحافی ٹکر کارلسن نے اسرائیلی خفیہ پلان بے نقاب کردیا جس میں ایک مذہبی یہودی ربی کے کلپ کا حوالہ دیا گیا