سروے!!
آپکو کتنےفیصد لگتا ہے کہ لانگمارچ کے ذریعے سے عمران خان الیکشن کروانے میں کامیاب ہو جائیں گے؟
1- 100% 2- 75%
3- 50% 4- 25%
ری ٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ پر ٹویٹ کر کے رائے دیں۔
#کپتان_ہم_آرہے_ہیں
عمران خان گواہ رہنا میرے بچے اس ملک کے لیے قربان ہو گئے، ارشد شریف کی والدہ
ماں جی آپ سے وعدہ کرتا ہوں آپ کے بچوں کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی، خان
اللہ کرے یہ دن جلدی آ جائے جب سب محبِ وطن پاکستانیو کی قربانیوں کے بدلے لئے جائیں آمین 😭
پی ڈی ایم والوں کو اللہ کی مار پڑی۔ انہیں تقدیر نے رسوا کیا پوری آب و تاب سے۔ ہر دن ان کے لئے مزید ہزیمت لے کر آتا ہے۔ حواس باختہ ہو چکے، آگے کنواں پیچھے کھائی والی صورتحال ہے۔ آنے والے انتخابات ان کی بدعنوان سیاست کو ہمیشہ کے لئے دفن کر دیں گے۔ انشاءاللہ۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
تمام میڈیا اداروں کا شکریہ جنہوں نے سماء سے نکالے جانے کے بعد اپنے اپنے پلیٹ فارم پر پروگرام کرنے کی دعوت دی۔ ہمارے مؤقف کو جگہ دینا اس وقت آسان نہیں۔ خاصا غور کرنے کے بعد ہماری ٹیم نے 7 مین سٹریم چینلز میں سے ایکسپریس نیوز کا انتخاب کیا ہے۔
Back to Express 🇵🇰
I want to thank all the people at our Abbotabad jalsa for their passion & awareness about the foreign conspiracy of regime change against Pakistan's democratically elected govt and the crooked stooges who have been installed. #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
If anyone had any doubts abt US regime change conspiracy this video should remove all doubts as to why a democratically elected PM & his govt were removed. Clearly the US wants an obedient puppet as PM who will not allow Pak choice of neutrality in a European war;
فوج کومداخلت ��رنی پڑے گی خطرے کا الارم بج رہا ہے سیاست نے ملک تقسیم کردیا ہے حکومت اپوزیشن اپنی اپنی عیدیں منا رہے ہیں حکومت نےعمران خان پرتوہین رسالت مقدمہ بنا دیا ہےقومی پنجاب اسمبلیزقانون ساز ادارے نہیں رہے دہشت گرد حملوں میں بلا کی شدت ہے ملک معاشی ڈیفالٹ سے چند ہفتے دور ہے
پاکستان کی ترقی استحکام کا نظام
سول ملٹری اشتراک امتزاج کا نظام
ایک قوم ایک سمت ایک پالیسی کا نظام
دشمن پرستوں پاکستان دشمنوں کی تباہی کا نظام
عمران خان جنرل باجوہ نے ریاستی ادارے جوڑ دئے
@Irshadbatt336 پی ٹی آئی عمران خان سے شروع ہوتی ہے ��ور عمران خان پر ہی ختم ہوتی ہے
اگر کسی فواد چوہدری اور جہانگیر ترین نے پارٹی اور لیڈر کے خلاف کوئی سازش کرنے کی سوچی بھی تو یاد رکھو کارکن صرف اور صرف اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ ہے۔ ہم تمہارا حشر نشر کر دیں گے
ہمارا نظریہ صرف عمران خان ہے
انجکشن لگنے کے بعد خان کو ریحام رمضان بھی حور نظر آنے لگ گئی اور خان نے اس سے شادی کر لی
پر جب ٹیکے کا اثر ختم ہوا اور ریحام رمضان کی اصلیت سامنے آئی تو خان نے کہا
"چل نکل میرے گھر سے دو ٹکے کی عورت"
��😜😉
@RehamKhan1