پاکستان/ مسنگ پرسنز ڈیٹا ( جیو نیوز )
سرکاری دستاویزات کے مطابق ملک بھر میں لاپتہ افراد کے کیسز کی مجموعی تعداد 10,806 بنتی تھی جن میں جنوری 2026 تک 9259 کیسز نمٹائے جاچکے جبکہ 1547 زیرتفتیش ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ 3730 مسنگ پرسنز کیسز رپورٹ ہوئے جن میں 2760 کیسز نمٹائےگئے، 970 زیر تفتیش، 1804 افراد کو ٹریس کیاگیا، 707 افراد واپس اپنے گھروں کو پہنچے، 861 انٹرنمنٹ سینٹرز میں، 148 مختلف جیلوں میں جبکہ 88 لاشیں برآمد ہوئیں۔ پنجاب میں کل 1794 کیسز درج ہوئے جن میں 1583 کیسز نمٹائے، 211 زیر تفتیش ہے۔ سندھ میں کل 1868 کیسیز رجسٹرڈ ہوئے، 1723 نمٹائے جبکہ 145 زیر تفتیش ہے۔ بلوچستان میں 2917 کیسز درج ہوئے ،2750 نمٹائے، 167 کیسز زیر تفتیش ہے۔ اسلام آباد میں درج 416 کیسیز میں سے 372 نمٹائے، 44 زیر تفتیش ہے۔ آزاد کشمیر میں 71 مسنگ پرسنز کیسز درج 61 نمٹائے، 10 زیر تفتیش ہے۔ گلگت بلتستان میں درج تمام 10 کیسیز نمٹائے گئے۔
@geonews_urdu پاکستانی میڈیا کو انڈیا کے اداکاروں کی طبعیت کے متعلق خبریں نشر کرنے کی اجازت ہے مگر ہمارے امن مانگنے کے مظاہروں کو کوریج دینے کی اجازت نہیں ہے، میرے حوالے سے پاکستانی میڈیا پر سخت پابندی ہے تاکہ مجھے لوگ نہ سُن سکے، کوئی مسلۂ نہیں ہے مگر پورے پشتون بیلٹ کے ساتھ تو تعصب نہ کرتے
@HamidMirPAK سر کوئی اپریشن نہیں جتنا اپریشن ہوااسکا حساب پہلے دے.اسکا ڈئریٹ تعلق ڈلر سے ہے جب ڈالر نہں ہو تو اسکا حل پشتونوں بلوچ کا خون تو پھر کی بارش ہوگی. جزئرہ خریدگا.
@AsadMahmoodJUI مولاناصیب اپ اس کرسی کی چند مہنوں کا مہمان ہے اسمیں سابقہ کا کیا کردار زرہ اپنی قوم کی بھی فکر کرو اپکی چند سیٹوں سے حکومت کھڑی ہے.جب ڈالر نہیں ہوگا تو دھماکہ ہوگی.
بڑھے بڑھے کتابیں پڑھانے اور کورٹ میں رکھنے کا کیا فائدہ؟؟؟
بس سادہ سا ایک جملہ سیکھا دو کہ طاقتور کے حق میں فیصلے کرو۔ منقول
#راو_انور#علی_وزیر#حنیف_پشتین