فاشزم اور کیا ہوتی ہے؟
فاشزم آمریت، جبری ریاستی وفاداری اور خوف پر پنپتا ہے۔ یہ اختلافِ رائے کو کچلتا ہے، ایک واحد لیڈر کو جبراً مسیحا بناتا ہے، تاریخ کو مسخ کرتا ہے، اور اقلیتوں کو قربانی کا بکرا ٹھہراتا ہے۔ یہ جبری وفاداری کو حب الوطنی کا معیار بناتا ہے، میڈیا کو قابو میں لیتا ہے، اور جبر کو فخریہ طور پر ریاستی بیانیہ اور حب الوطنی بنا دیتا ہے۔
فاشزم ہمیشہ سواستیکا (نازی علامت) کے ساتھ نہیں آتا۔ پاکستان میں یہ ہمیشہ وردی والوں، خاص طور پر انفارمیشن ریولیوشن کے بعد سے، آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنسز اور بیانات کی شکل میں نمودار ہوتا ہے۔ ہر بار نئی صورتوں میں اعلان ہوتا ہے، جس کے بعد گولیاں چلتی ہیں، جیلیں بھرتی ہیں، اور خاموشیاں مسلط کی جاتی ہیں، تاکہ وردی والی فاشسٹ ریاست سب کی آواز دبا کر صرف خود ہی بولتی رہے۔
آئی ایس پی آر صرف فاشزم اور نفرتوں کا ماوتھ پیس ہے، اور کچھ نہیں۔ ان کا کہنا کہ "ایک پاکستانی پر ہزاروں افغانیوں [افغانوں] کا خون مقدم ہے"۔ یہ ایک نہایت سنگین اور خطرناک بیان ہے، جو نہ صرف نسلی نفرت کو ہوا دیتا ہے بلکہ انسانیت، قانون، اور مساوات جیسے بنیادی اصولوں کی نفی بھی کرتا ہے۔
جب کوئی ریاستی ترجمان باقاعدہ پالیسی بیان میں یہ کہتا ہے کہ "ایک پاکستانی کا خون ہزار افغانیوں [افغانوں] کے خون پر مقدم ہے"، تو وہ صرف فاشزم نہیں بلکہ نسل پرستی، انسانیت دشمنی، اور سامراجی عزائم اور ذہنیت کا بھی اعلان کرتا ہے۔
یہی سوچ ہے جو جنازے گنتی ہے، انصاف نہیں؛ جو انسانی جان کو جنگ کی منڈی میں "تبادلے" یا "درجہ بندی" میں ناپتے اور تولتے ہے۔
رہی بات افغانوں کی، تو ہر پشتون تاریخی، ثقافتی اور سیاسی طور پر افغان ہے۔ اسی لیے یہ افغان خون ہے جو کابل تا وزیرستان تا کراچی بہایا جا رہا ہے، کیونکہ ان کی نظر میں یہ سستا خون ہے!
#StopPashtunsGenocide
#ReleaseBYCLeaders
#ReleasePTMLeaders
مشر منظورپښتین !!
له سوات ځخه تر چمن ټول پښتونخوا وطن کي چي پوځي عملیات شوي دي ددي
څومره پښتانه چي شهیدان شوي دي د دي حساب به هتمن کیږي
#PashtunsRejectDroneTerror
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہے۔
" کسی عرب کو کسی حجم پر اور کسی حجم کو کسی عرب پر کوئی برتری حاصل نہیں۔
تم سے بہتر وہ ہے جسکے اعمال اچھے ہوں۔"
In #Islamabad, Pakistani Ahmed illegally made #GhaziAmanullah, brother of #PTM national #leader#ManzoorPashteen, a part of his house and then took him to his house where he is still missing. We are incomprehensible! We tell the Pakistani authorities that we accept responsibility for the blood of the #Pashtuns and the oppressed
#WhereIsGhaziAmanullah
زموږ ده تحريک خوږ ملګرئ اؤ ده تحريک رهبر ګران منظور خان پښتون ورور امان الله خان نامعلومو خلګو پورته کړئ دئ.
ده رياست داغه ظالمانه رويه موږ ده خپل مقصد سخه نه شي په ښا کوئ.
طلباء کو احتجاج سے روکنا آئین کے آرٹیکل 16 اور 19 کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ پنجاب پولیس قانون کی محافظ ہے یا ظلم کی آلہ کار؟ پشتون طلباء کے ساتھ یہ سلوک فوری طور پر بند ہونا چاہیے۔
#SavePUstudents
پولیس کی یہ تاریخ رہی ہے کہ وہ ہمیشہ دھشت گردی کے خلاف لڑنے کی بجائے اپنوں کے جان لیوا بنے ہوتے ہیں عوام کی ہمدردی حاصل کرنے کے بجائے اپنی اصلیت کوہ بیھٹے ہیں.
#SavePUstudents
طلباء کے جائز مطالبات کو ماننے میں سنجیدگی اختیار کی جائے پنجاب حکومت اور وزیراعلٰی مریم صاحبہ اپنی کارکردگی کو سوشل میڈیا کے بجائے حقیقی معنوں میں پیش کریں.
#SavePUstudents
طلبہ سیاست جرم نہیں ہے۔ پنجاب یونیورسٹی میں طلباء کو صرف اس لیے نشانہ بنایا جا رہا ہے کہ وہ ناانصافی کے خلاف آواز بلند کرتے ہیں۔ ایف آئی آرز، معطلیاں اور خوف پھیلانا ظلم ہے۔ ہم حق پر ڈٹے طلباء کے ساتھ ہیں۔ #SavePUstudents
پرامن احتجاج ہر شہری کا آئینی حق ہے۔ مگر پنجاب یونیورسٹی کی انتظامیہ اسے جرم سمجھتی ہے۔ طلباء صرف عزت اور انصاف مانگتے ہیں۔ یہ مطالبہ خطرہ کیوں محسوس ہوتا ہے؟ #SavePUstudents#طلبہ_زیر_عتاب