بلوچستان کے ایشو پر میڈیا کو مکمل طور پر بات چیت سے روک دیا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ظلم و جبر کو دبانا چاہتی ہیں اپنی ناکامیوں کو چھپانا چاہتی ہے۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ بلوچستان کے حق میں ضرور بولیں یہ کوئی جرم نہیں ہے۔ بس اتنا ہی لکھ دیجیے
#بلوچستان_کو_جینے_دو
نہ تو یحیٰی خان نے مجیب الرحمٰن کی اہلیہ کو جیل میں ڈالا، نہ جنرل ضیا نے بھٹو کی اہلیہ کو جیل میں ڈالا، اور نہ ہی مشرف نے کلثوم نواز کو جیل میں ڈالا، مگر اس اسٹیبلشمنٹ نے اخلاقی پستی کی بدترین سطح پر پہنچ کر میری اہلیہ کوبھی جعلی کیسز میں پابندِ سلاسل کر رکھا ہے۔عمران خان
@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
آزاد کشمیر کے لوگوں پر بڑا فخر ہے کہ وہ لوگ ظالم کے آگے ہار نہیں مان رہے۔ ویسے تمام کشمیریوں کی بھی عجیب قسمت ہے، مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی فوج ظلم کرتی ہے اور آزاد ��شمیر میں پاکستانی فوج کے لوگوں نے ظلم کیا۔
ہر چیز کا علاج کرش کرنا نہیں ہوتا۔ اول تو حق کا نظریہ کبھی کرش ہوتا نہیں اور دوسرا مسلہ یہ ہے کہ ظلم نفرتیں بڑھاتا ہے۔
اگر پورے ادارے کو نفرتیں بٹورنے کی ہر ممکن کوشش کرنے کا شوق ہے تو لگے رہیں۔ اور اگر اتنی ذلت بھری زندگی سے تنگ ہیں تو بات چیت کر کے تمام مسلے حل کریں اور طاقت / بندوق کے زور کو بریک دیں۔ سوشل میڈیا کے زمانے میں نفرتیں ہر جگہ نظر آئیں گی ، بہت ہی غلط زمانہ ہے ظلم کرنے کا۔ سب کچھ ریکوڑڈ ہو رہا ہے ڈیجیٹل آرکائیؤز میں، نسلوں تک سامنے آتے رہیں گے ظلم کے ثبوت!
کشمیر احتجاج اگلے مرحلے میں داخل!!
13 تاریخ کو سکول کے تمام بچے دھرنوں میں جائینگے, بچوں کے ہاتھو میں bags and banners ہونگے!!
اور 15 تاریخ کو پورا کشمیر مظفر آباد کا رخ کرینگے!
غریب کا بچہ درندا اور ان کا بچہ فرشتہ ایسے نہیں ہو سکتا۔۔
رضا ڈار والے معاملے پر عالمی سطح پر بہت بیعزتی ہوئی ہے اب دیکھتے ہیں ملزمان کو فل فرائی کیا جاتا ہے یا نہیں۔۔۔
فلک جاوید خان
”میں لا الہ الا اللہ کا ماننے والا ہوں۔ یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کے خوف اور غلامی سے آزادی دیتا ہے.“- سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
(8 ستمبر 2025)
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی#RetweetImranKhan
نوشکی بلوچستان میں BLA والے پولیس کی گاڑیوں میں شہر کا گشت کرتے ہوۓ
عاصم منیر نے بلوچستان، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر پاکستان کیساتھ سقوط ڈھاکہ سے بھی بڑا ظلم کیا ہے
"نوکری نہیں ہوتی؟ پھر تنخواہ، پروٹوکول، مراعات، پینشن، بیواؤں کی بھی مراعات—یہ سب کیا ہے؟" سائرہ بانو
@Saira_Banokhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
جو لوگ دن رات سوشل میڈیا پر شکوے کرتے ہیں کہ پاکستانی اپنے حق کے لیے نہیں نکلتے وہ جان لیں کہ کشمیر اور بلوچستان میں عوام بڑی تعداد میں اپنے مطالبات کے حق میں باہر نکلے ہیں۔ دونوں جگہوں پر کئی دھرنے جاری ہیں مگر میڈیا میں مکمل بلیک آؤٹ سے خبر دبائی جا رہی ہے۔ اب آپکی ذمہ داری ہے کہ کھل کر انکی کوریج سوشل میڈیا پر کریں انکی آواز کو پوری دنیا تک پہنچائیں۔ تاکہ مایوسی کی جگہ امید جنم ل��۔۔۔
عمران خان پچھلے تین سال سے قوم کی آزادی ، میڈیا کی آزادی ، ججز کی آزادی، پورے سسٹم کی آزادی کے لیے جیل میں بیٹھے ہیں۔
چھبیسویں ترمیم میں پورے نظام عدل کو مفلوج بنا دیا گیا ہے۔میڈیا کا گلہ گھونٹ دیا گیا ہے۔ میں نے آج جج صاحب کو بھی کہا کہ ہم آپ کی آزادی کے لیے کھڑے رہینگے ہم آزاد ججز کی ضرورت ہے۔ جو جج ضمیر بیچ کے آئے ان کو ترقی دی جارہی اور جنہوں نے حق کی خاطر سٹینڈ لیا ان کو دور دراز علاقوں میں پھینکا جارہا ہے۔
اگر عمران خان قوم کی خاطر جیل میں تین سال سے بیٹھے ہیں تو ہم سب پاکستانیوں کا بھی حق بنتا ہے کہ ہم اپنی آزادی کے لیے جیل جانے سے نہیں گھبرانا چاہئے۔ @Aleema_KhanPK