ہر طرف میلٹری کے قلعوں اور چیک پوسٹوں کے بیچ میں میرعلی میں ایپی فقیر کے جانشین حاجی شیر محمد کو معلوم نامعلوم افراد نے شہید کر دیا۔
آج سوات،باجوڑ،جنوبی وزیرستان، کوئٹہ میں بھی جنگی واقعات ہوے ہیں۔
PTM کے 3 عہدیداروں کو فوج نے 8 دنوں سے اغوا کئے ہوے ہیں۔
ڈالری جنگ کی شروعات ہے۔
12سال پہلے۔
اِس بمباری میں 65 پشتون ٹُکڑے ٹُکڑے ہوے تھے جس میں 29 بچے تھے۔
یہ انکے آپریشن ہوتے ہیں۔
فوجی اپریشنوں میں عام پشتونوں پر اسطرح بمباریاں ہوے ہیں۔جبکہ ریاست کے بنائےگئے مسلح ملیشیا گروپس کو ریاستی تحفظ حاصل تھا۔بمباریوں اور اپریشنوں سے پہلے اُنکو relocate کئے جاتے تھے
زما عاجزه مشره!
يو وخت به دا ويده او غافل ملت پوی شي چې ته رښتينی اتل وې، مګر هغه وخت به پوهېدل او نه پوهېدل هېڅ ګټه ؤ نه لري.
موږ پخوا هم باور درباندې درلود، اوس يې هم درباندې لرو او بيا به هم باور درباندې ولرو.
@ManzoorPashteen#ManzoorPashteenOurPride
زمونږ هدف الیکشن نه دی زمونږ هدف راروان نسل دی چی دا به د ډالری جنګ ټارګیټ کلنګ دهشتګردی نه ږغورو
مونږ په دی حیله نه یو راوتلی چی مونږ ته دی ولس ووټ راکړه
مونږ ددی ولس نه اتفاق خواست کوو چی اتفاق وکړی خپل وطن ددی ظلم او جبر نه خلاص کړی
پی ټی ایم سربرا @ManzoorPashteen
امن و نصاف کے حوالے سے ہم جنگ زدہ لوگوں نے ریاست کے سامنے آئینی مطالبات رکھے۔
PTM غیر پارلمانی تحریک ہے نہ کبھی ووٹ مانگا اور نہ اقتدار، محص امن و انصاف مانگا مگر جنرلوں کا کاروبار جنگوں اور ناانصافیوں پر قائم ہے اسلئے جواب میں آج تک جیل،FIR، گولی، گالی، پابندیاں اور شہید ملیں۔
وزارتیں اپنے طنز سمیت اپنے لئے مانگو۔ اقتدار کی جنگ اپ لوگوں کی ہوگی ہماری نہیں ہے ہماری جدوجہد اپنے وطن میں امن اور خوشحالی کے لئے ہے غیر پارلمانی، عوامی،سیاسی،مزاحمتی پرامن جدوجہد جاری رہیگا۔
جیلیں، FIRs، پابندیاں، ECL، پاسپورٹ و NIC کے خاتمے اور اپنے عظیم ساتھیوں کے شھادتوں1/2