فوج کی مقبولیت کا جنازہ تو پہلے ہی نکل چکا ہے، مگر اس قسم کا رویہ انہیں گلیوں میں چلنے کے قابل بھی نہیں چھوڑے گا۔ سرحد یونیورسٹی اسلام آباد میں دیکھے جانے والے مناظر اس بات کا ثبوت ہیں کہ اب وردی عزت نہیں بلکہ ذلت کا نشان بن چکی۔ ہم لوگ جو اسے اپنا فخر سمجھ کر پہنتے تھے، اور عوام کا پیار پاتے تھے، جو اب نفرت میں بدل چکا ہے، اس المیے کا قصوروار پاکستانی افواج کی موجودہ کمانڈ اور ان کی خود غرض اور لالچی پالیسیوں کو ٹھہراتے ہیں۔
@TararAttaullah مقبولیت کی انہتا دیکھیئے - اس تصویر پر 104K لوگوں نے React کیا جس میں سے 89k لوگ ہنس رہے ہیں جبکہ 1.1k لوگ غصہ والا React کر رہے ہیں 🤦♂️🇵🇰💖
@TararAttaullah مقبولیت کی انہتا دیکھیئے - اس تصویر پر 104K لوگوں نے React کیا جس میں سے 89k لوگ ہنس رہے ہیں جبکہ 1.1k لوگ غصہ والا React کر رہے ہیں 🤦♂️🇵🇰💖