دوستی دل سے ہو تو وفا بن جاتی ہے
دوستی محبت سے ہو تو پیار بن جاتی ہے
دوستی انجانے سے ہو تو پہچان بن جاتی ��ے
اور
دوستی اچھے انسان سے ہو تو زندگی بن جاتی ہے 😍😍
آج کل کے بچوں کو کیا پتا سٹرگل کیا ہوتا ہے؟
ہمارے وقت میں ہم کو موبائل پر "s" بھی ٹائپ کرنا ہوتا تھا تو "7" بار دبانا پڑتا تھا وہ تھا سٹرگل۔
😅😅😂😂😂😂😂😂😂😂
یہ واحد کلپ تھا جس نے مجھے بہت دفع رُلایا
یقیناً آپ لوگوں کے بھی آنکھوں میں آنسو تو ضرور آئیں گے
مشہور المعروف شعر
اُسکی اُمیدِ ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہ آپ
عمر گزار دیجئے، عمر گزار دی گئی