وَلَكِنْ عِنْدَمَا يَقُولُ "يَا حَيَاتِي" ، وَاللَّهُ يَأْخُذُ رُوحِي🥀
وہ مجھے پکارتا ہے الگ الگ ناموں سے
مگر جب جان کہتا ہے واللہ جان لیتا ہے
آیت 🖤🖤
#متاعِ_دل
جُھکی جُھکی سی نظر بیقرار ہے کہ نہیں
دبا دبا سا سہی، دل میں پیار ہے کہ نہیں
تُو اپنے دل کی جواں دھڑکنوں کو گِن کے بتا
میری طرح تیرا دل بیقرار ہے کہ نہیں
وہ پَل کہ جس میں محبت جوان ہوتی ہے
اس ایک پَل کا تُجھے انتظار ہے کہ نہیں
#متاعِ_دل
سُنو تم خُوبصورت ہو
____بَلا کى خُوبصورت ہو
اَگر آئینہ تمہیں دیکھے
___تُمہارے عکس کے صدقے
وہ آنکھیں دان کر ڈالے
__تمہاری دلنشیں آنکھیں
کسی بَنجر زمیں پہ
دیومالائی سی جِھیلیں ہیں
کہ جن میں تیرنے والے،
_خَزانے ڈھونڈ لاتے ہیں..!!
#متاعِ_دل
میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں ضرورت سے زیادہ غور کرنے والی ہوں۔
میرا ذہن ہر چھوٹی سی تبدیلی کو یاد رکھتا ہے؛ لہجے میں معمولی سا فرق، بناوٹی مسکراہٹ، اچانک پیدا ہونے والی دوری، جواب دینے سے پہلے آنے والا ایک خاموش سا وقفہ،
اور وہ سب کچھ جو کوئی کہے بغیر چھوڑ جائے، میں بہت کچھ دیکھ لیتی ہوں۔
اور میرا ذہن اُن باتوں کو بھی یاد رکھتا ہے
جنہیں کاش میں نظر انداز کرنا سیکھ سکتی..... 💕🌸❤
آیت 🖤🖤
#متاعِ_دل
جس جگہ اہل نظر پہنچے نہ فرزانے گئے
ان مقاموں تک گئے جو تیرے دیوانے گئے
الجھنوں میں خود الجھ کر رہ گئے وہ بدنصیب
جو تیری الجھی ہوئی زلفوں کو سلجھانے گئے
اس سے بڑھ کر اور کیا ملتی ہمیں داد وفا
ہم تیرے ہی نام سے اس دنیا میں پہنچانے گئے
#متاعِ_دل#شاری
پُرانی وضع محبت کے قرض داروں میں
تُم میرا نام بھی گُناہ گاروں میں شاملِ کرلو
ہم بھی وفا پرستوں میں بڑے مشہور ہُوئے
ہمیں بھی عشق کے فسانوں میں شامل کرلو
#متاعِ_دل
دل تو بستی تھی تیری چاہت کے حسین سپنوں کی
کس کو معلوم تھا یہ عیش و طرب مختصر ہوں گے
ہم نے سوچا تھا کہ عمریں کٹیں گی پہلو میں ۔ ۔!
جانتے کب تھے محبت کے لمحات مختصر ہوں گے
#متاعِ_دل