ظلم کے خلاف چپ رہنے والا بھی ظالم ہوتا ہے اگر اپ ظلم کے خلاف لڑ نہیں سکتے تو کم از کم اواز تو اٹھا سکتے ہیں اس ٹرینڈ کو جوائن کریں اور اس معصوم بچی کے حق میں آواز اٹھائیں گرفتاری کا مطالبہ کریں۔!!!
#رضوانہ_کے_مجرم_گرفتار_کرو
In English we say :
Family issues can kill your happiness and eat away your confidence!
But in Urdu :
مرے کنبے کی نہیں بنتی ہے آپس میں اور یار تم
میری اداسی کو سمجھتے ہو مسلئہ محبت کا
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 💔
O Ali (a.s), you were killed in sujood because no one could kill you in battle. 💔
#21Ramzan#moulaali#moulaaliع
اسْتَعِينُوا بِاللَّهِ وَاصْبِرُوا إِنَّ الْأَرْضَ لِلَّهِ يُورِثُهَا مَنْ يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ
(Al-A'raf : 128)
خدا سے مدد مانگو اور ثابت قدم رہو۔ زمین تو خدا کی ہے۔ وہ اپنے بندوں میں سے جسے چاہتا ہے اس کا مالک بناتا ہے۔