میں لعنت بھیجتا ہوں ہر عہدے پر، سلمان اکرم راجہ
واہ راجہ صاحب واہ ، بڑا غصہ آیا ہوا آج تو ۔۔ عمران خان نے آج تک کسی کو درخواست نہیں کی صرف حکم دیا ہے آپکو درخواست کی اور سیکریٹری جنرل کا عہدہ دیا جسکا اعتراف آپ خود کر رہے ہیں، مگر کیا آپ نے اس عہدے کا مان رکھا ؟؟
ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر بیٹھے رہے کتنا ٹائم آپ نے ضائع کردیا خان صاحب کی رہائی کیلئے کچھ کیا؟اب اگر علیمہ خانم نے آپ پہ تھوڑی بات کر دی تو آپے سے باہر ہو رہے ہیں
جناب اپ مہربانی کریں اور اس عہدے کو چھوڑیں اور اپنے گھر جائیں
اپ نے جو تین سالوں سے کیا ہے وہ قوم کبھی نہیں بھولے گی اس بندے کی انکھ ضائع ہو گئی ہے اور تم لوگ یہاں بکواس کر رہے ہو تم لوگوں کا اپنا باپ ہوتا نا جیل کے اندر تو پھر ہم تم سے پوچھتے عہدہ چھوڑو اور دفع ہو جاؤ
کسی نے شوق سے نہیں تمہیں دیا یہ عہدہ ۔😡
https://t.co/dm742a046f…
عمران خان کے بعد ہمیں سب سے زیادہ بھروسہ خان صاحب کی بہنوں پر ہے اور بطور رضاکار ہم خان کی سگی بہنوں کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں
🚨Repost, copy, post it again
ہم نے بچپن سے سننا تھا کہ پشتون جنگجو اور غیرت مند قوم ہے، اپنے حق کے لیے مرنے سے نہیں ڈرتے، لیکن پچھلے چار سالوں سے خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی لیڈرز اور عوام کا کردار دیکھ کر پتا چلا کہ ہم بچپن سے بکواس سنتے آ رہے ہیں۔ پشتون بھی پنجابیوں کی طرح ایک غلام قوم ہے۔ یہ اپنے حقوق کے لیے نہیں لڑتے، یہ صرف جنازوں کے لیے گھروں سے باہر نکلتے ہیں۔ آج کے بعد یہ جنگجو، بہادر قوم وغیرہ کی بکواس کوئی نہیں کرے گا۔
سلمان اکرم راجہ اگر عمران خان کی جگہ تمہارا باپ ہوتا تو پھر ہم تم سے پوچھتے۔ جو تم بکواسیات عمران خان کی بہنوں پر کر رہے ہو نا ان سے معافی مانگو پہلے اور پھر استعفی دو اور دفع ہو جاؤ۔
یہ ہمارا پوری قوم کا مشترکہ فیصلہ ہے۔
@ImranKhanPTI@Aleema_KhanPK@salmanAraja
محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں اور علامہ راجہ ناصر عباس سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بننے کے بعد تحریک انصاف سے ناراض ہوگئے ہیں
دونوں کی زبانیں اب خان کے لئے نہیں کھلتی ھے فوجیوں کا ڈالا ہوا ایلفی اب زبان نہی کھولنے دے رہا ھے
لعنت بھیج کر شئیر کریں
@MKAchakzaiPKMAP@AllamaRajaNasir
خان صاحب کی فیملی اگر ان کے لئے آواز اٹھائے اور انہی کی بنائی ہوئی پارٹی کو اپنے قائد کی صحت، زندگی اور رہائی سے متعلق سنجیدگی سے عمل کرنے کا کہے تو اسے سیاست میں مداخلت کا نام نہیں دیا جا سکتا۔
عہدہ جہاں اختیار دیتا ہے، وہاں ذمہ داری بھی عائد کرتا ہے۔ کامیابی پر داد اور ناکامی پر تنقید ہوا کرتی ہے لیکن جہاں کوشش ہی نظر نہ آئے وہاں بجائے اپنی اصلاح کے جذباتی ردعمل کوئی حکمت نہیں۔ سیاست میں تنقید برداشت کرنا پڑتی ہے اور کوئی بھی انسان عقل کل نہیں ہوتا۔ سب سے غلطیاں ہوتی ہیں لیکن اہل دانش کا وطیرہ اپنی غلطی سدھارنا اور تجربے سے سیکھنا ہوتا ہے نہ کہ تنقید کرنے والے پہ چڑھ دوڑنا۔
اللہ ہم سب کو ہدایت اور عقل سلیم عطا کرے
اگر آپ کو عہدہ چھوڑنا ہے تو دھمکیاں مت دیں آرام سے چھوڑ دیں۔ عوام کا وزیراعلی سے ، چئیرمین سے ، تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی سے ، عہدیداران سے تقاضا ہی یہ ہے کہ اگر آپ مجبور ہیں تو عہدے چھوڑ دیں۔ سوال کارکردگی پر ہو تو غصہ نہیں کرتے حساب دیتے ہیں۔ جواب نا بن پاتا ہو تو خاموشی۔
جوتے، چھتر، گندے انڈے، ڈنڈے، پتھر، یہ سب ایک ساتھ مل کر بھٹکے ہوئے سہیل آفریدی کو راہ راست پہ لا سکتے ہیں
غداروں پر لعنت ملامت اثر نہیں کیا کرتی
یہ جلسہ سہیل آفریدی کو زندگی بھر یاد رہے گا 🔥
@SohailAfridiISF