“
کبھی جوش اور ہمت دلا کر،
کبھی دنیا سے بے رغبتی بتا کر،
کبھی جنت کے حسین منظر دکھا کر،
کبھی جہنم اور نفاق سے ڈرا کر
قرآن مجید ہمیں اللہ کے راستے میں نکلنے کی ترغیب دیتا ہے۔
۰
"
مدینہ کے منافقین نے خود کو روشن خیال قرار دے کر
ہر کسی سے جڑنے اور بنا کر رکھنے کی محنت کی،
لیکن انجام یہ ہوا وہ کسی کے بھی نہ رہے،
صحابہ کرام نے یکجہتی اختیار کی
سب سے کٹ کر رسول اکرمﷺ کے رہے،
اللہ تعالیٰ نے ان کو دنیا میں زمین کا حکمران
اور آخرت میں جنت کا مالک بنا دیا
۰
“
قرآن مجید نے بتایا کہ
منافقین کے ظاہری امن اور دنیاوی ٹھاٹھ دیکھ کر
کوئی دھوکے میں نہ رہے
ماضی کی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ
ایسے لوگوں کا انجام بہت برا ہوتا ہے۔
۰
“
کہانی
ایک غلام قوم خاموش رہا کرتی تھی
کیونکہ مٹی بھرے دل ٹوٹا نہیں کرتے، مردے رویا نہیں کرتے
پھر صدا بلند کرنے والے اٹھے جنہیں موت کےگھاٹ اتار دیاگیا
موت کا رقص دیکھتے دیکھتے اس قوم نے موت سے محبت کرنا سیکھ لیا، جس سے ان کی روح بیدار ہوئی، اور جسم ہر طرح کے خوف سے آزاد ہو گیا۔
“
کیا دین کے شعار تمہیں جان سے زائد عزیز ہیں؟
دلوں میں ان کی قدر اور آنکھوں میں وقعت ہے؟
اور اہل باطل کے شعار سے نفرت ہے؟
اگر ہاں ۔۔۔۔
تو تم واقعی اہل حق میں سے ہو۔۔
(منقول)
ابوہریرہرضی اللہ عنہ سےمروی ہےآقاﷺ نےفرمایا:
تمہیں فتنےاندھیری رات کےٹکڑوں کیطرح ڈھانپ لیں گےنجات پانےوالا وہ شخص ہوگا، پہاڑوں کی چوٹیوں پررہنےوالا جوبکریوں کےریوڑ سےکھائےگا۔ یاوہ شخص جوجہاد کے راستےتلاش کرتا ہوگااپنے گھوڑےکی لگام تھامےہوئےہواوراپنےغنیمت کےمال میں سےکھاتاہو۔
“
کہانی
ایک پرندے نے اپنے پروں سے کام لینا چھوڑ دیا،
پھر خاک میں سر چھپا کر کہنے لگا:
میری قسمت ہی ایسی ہے۔
اور نالہ و بکا میں اپنی عمر گزارنے لگا۔
چیونٹیاں اسے کاٹتیں، ریت سے آنکھیں بھر جاتیں،
وہ درد میں مبتلا ہو کر کہتا:صبح کب ہوگی؟
اور جب صبح ہو جاتی تو کہتا: دن کب گزرے گا؟
۰
“
رسول اکرمﷺ کے اسماء گرامی.
سیدنا ”ذی الجہا!د“ﷺ جہا!د والے نبی
سیدنا”ذی السَّیف“ﷺ تلوار والے نبی
سیدنا”رسول الملَاحِم“ ﷺگھمسان کی جنگوں والے رسول
سیدنا”سیف اللہ المسلول“ ﷺاللہ تعالی کی سونتی ہوئی تلوار
سیدنا ”الضَحّاکِ“ﷺجنگ میں بہادری کے ساتھ دشمن کا خون بہانے والے۔
۰
“
سیکولزم کا نعرہ بلند کرنے والوں نے ہی کٹر مذہبی ریاست اسرئیل قائم کی جس کا سب سے بڑا حامی وائٹ ہاؤس ہے۔ انڈیا میں نریندر مودی مسلسل اقتدار میں ہے۔جس نے مذہب کو بنیاد بنا کر مسلمانوں کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ یورپی ممالک کے ہر ایجنڈے میں اینٹی اسلام نکات شامل ہوتے ہیں۔
۰
“
شیطان پرست دنیا بھر میں بچوں کے جنسی استحصال اور پورنوگرافی کا کام نہایت منظم انداز سے کر رہے ہیں جس میں لوگوں کو بچوں سے جنسی زیادتی کی ویڈیو بنا کر آن لائن بیچنے کی ترغیب دی جاتی ہے۔
اپنے بچوں کی حفاظت کے لیے اس غلیظ نظام کو جڑ سے اکھاڑ پھینکئیے کہ اور کوئی راستہ نہیں۔
۰
“
مدینہ کے منافقین کہا کرتے تھے
دیکھو! محمد(ﷺ) شام کے محلات اور روم کے شہروں کو فتح کرنے کا خواب دیکھتا ہے، اس نے روم کی طاقت کو عربوں پر قیاس کر رکھا ہے۔
منافقین کے لیے کل بھی جہا!د ناممکن تھا
اور آج بھی ناممکن ہے۔
کیونکہ انہیں کافروں کی طاقت ہمیشہ ناقابل شکست نظر آتی ہے۔
۰
@khutbatululama بچپن میں ہم گھر میں حکایات اولیاء سنا کرتے تھے۔
تب ذہن میں ایک چیز نقش ہو گئ تھی کہ اللہ والوں کی نشانی ہے کہ انہیں دنیا سے کوئی رغبت نہیں ہوتی ان کی شان ہی استغناء ہے ۔
“
پوچھا؛
کیا ان دگرگوں حالات کو سنبھالا دینے کا کوئی راستہ ہے؟
کہا؛
ہاں ! جہا،د کی واضح اورستھری راہ
پوچھا؛
اس کے علاوہ ؟؟
کہا؛
اس کے علاوہ باقی سب سراب ہے۔
سائل خاموش ہوا۔
توکہا؛
اگرچہ اس راہ میں صعوبتیں، دشواریاں اور آزمائشیں ہیں
لیکن اس کے بغیر فلاح و نجات ممکن ہی نہیں۔
۰