جب اللہ تعالیٰ چپکے سے کسی کو بدل رہا ہوتا ہے تو کچھ نشانیاں ظاہر ہوتی ہیں ،
جن میں سے ایک نشانی یہ ہے کہ ،
لوگوں کی باتیں پہلے جیسی اثر نہیں کرتیں
کیونکہ اللہ نے دل کو مظبوط کرنا شروع کر دیا ہوتا ہے
دکھ کم ہو جانے پہ آپ کے جواب دینے ، پلٹ آنے کا کیا فائدہ ؟
آنسو خشک ہو جانے پہ پونچے جاتے ہیں ؟
دکھوں کا مداوا بھی وقت رہتے کیا جاتا ہے ۔
اسی لیے کوئی پکارے تو میسر رہا کریں
اگر کوئی پکارے تو فوراً پلٹ کر جواب دیا کریں ،
آپ نہیں جانتے پکارنے والے نے کتن�� شدت ، کرب اور کتنی حاجت میں پکارا ہے
آپ مصروف رہیں گے کہ بس (دو منٹ ، آدھا گھنٹہ ، آج کا دن اور
سامنے والے کا غم ٹھنڈا ہو جائے گا ۔
دکھ کم ہو جانے پہ آپ کے جواب دینے ، پلٹ آنے کا کیا فائدہ؟