حافظ آباد میں مسلم لیگ ن کی اہم وکٹ گِر گئی!
سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری احسان اللّٰہ بھٹی آف کھٹرانی کا اپنے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن کو خیر باد کہہ کر ایم این اے چوہدری شوکت بھٹی ،سابق ایم پی اے ملک فیاض اعوان کی موجودگی میں تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان.
#NA87#Hafizabad#PTI
محترم ریاض فتیانہ ایم این اے, محترمہ آشفہ ریاض فتیانہ ایم پی اے و صوبائی وزیر پنجاب 709 گ ب سے راوی کھوکھر تک کا روڈ کا کام شروع.
#NA113#TobaTekSingh#PTI
قائد کے مزار کی بے حرمتی کرنے والے کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر فورا ایکشن لینے والے بلاول صاحب کو بحریہ ٹاؤن کے خلاف نوٹس لیے ایک دن پورا گزر گیا۔ کچھ ہوا؟؟؟
آج دنیا بھر میں ماں سے محبت کے اظہار کا دن منایا جارہا ہے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ ماں سے اظہار محبت کسی ایک دن تک محدود نہیں ہوسکتا۔ ماں وہ ہستی ہے جو ہر وقت اولاد کے گرد دعاؤں کا حصار بنا رکھتی ہے اور کسی بھی قیمت پر اپنی اولاد کو مشکل میں نہیں دیکھ سکتی۔
#YMTActionInKhushab YMT team Punjab monitoring the Khoshab pp election , I am amazed that the statement of @MaryamNSharif )ووٹ کو عزت دو (honoring the vote reached the villages n chaks,