ہمیں فخر ہے کہ آج ہمارا ڈی جی آئی ایس آئی ایک پروفیشنل سولجر ہے جس کی نگرانی میں ہماری نظریاتی سرحدیں محفوظ ہیں۔ دھرتی کا بیٹا جنرل ندیم انجم ہمارے ماتھے کا جھومر ہے۔ ہمارے اداروں اور ان کے پروفیشنل سربراہوں کے خلاف سازش کرنے والے تمام بیرونی اور اندرونی کردار بےنقاب ہوں گے #SonOfSoilDGISI
مسلم لیگ ن کے جانثار کارکن مدثر نذیر کا جرم صرف اپنی پارٹی سے محبت ہے۔ ایک دن جیل کاٹ کر رونے والے دیکھیں، لیگی کارکنان کا حوصلہ اور ہمت۔
بے گناہ مدثر کو رہا کرو
"اگر تحریک انصاف کی حکومت آئی تو میں کبھی آپ کے سامنے یہ عُذْر پیْش نہیں کروں گا کہ میں بے بس ہوں فوج نہیں کچھ کرنے دے رہی۔یہ تو کوئی بہانہ نہیں اگر فوج نہیں کچھ کرنے دے رہی تو اس میں نااہل ہوں، اس کا مطلب ہے کہ میں وزیراعظم رہنے کا مستحق ہی نہیں ہوں"
#وہ_دھوکےباز_بھی_تھا
رضامحمد گجر ڈپٹی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ نون حیدرآباد ڈویژن کی کر��چی میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے ملاقات اور سندھ میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے گفتگو ہوئی
میں اپنے قائد میاں محمد نواز شریف اور مرکزی قائدین اور صوبائی قائدین کا تیرے دل سے ممنون و مشکور ہوں کہ انہوں نے میری خدمات کو سراہتے ہوئے مجھے اس عہدے کی ذمہ داری دی قدم بڑھاؤ نواز شریف ہم تمہارے ساتھ ہیں ہم کل بھی تمہارے ساتھ تھے ہم آج بھی تمہارے ساتھ ہیں
یہ لیڈر اپنے کارکن کو آرام سے سائیڈ پر ہونے کا کہہ سکتا ہے۔۔۔لیکن اس نے تھپڑ مارنے اور انتہائ رعونیت سے سائِڈ پر ہونے کا اشارہ کیا۔۔۔یہی اس کا اصل چہرہ ہے-
Hey I joined a network called EarnCashTo and earned $25.00! You get paid for testing out new free apps and posting on social media. Sign up with my link for an instant $25 signup bonus! https://t.co/5VUZhr2ObE
میاں صاحب نے اس فیصلے کی سخت مخالفت کی اور یہاں تک کہ دیا کہ میں مزید ایک پیسے کا بوجھ عوام پر نہیں ڈال سکتا اور اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تو میں اس فیصلے میں شامل نہیں ہوں اور میٹنگ چھوڑ کر چلے گئے۔
میاں محمد نواز شریف نے جب 1998 میں ایٹمی دھماکے کئے اس وقت پنڈی کا شیدا ٹلی دبئی فرار ہو گیا تھا اور اب قائد میاں محمد نواز شریف نے واپسی کی تیاری کر لی ہے اور شیداٹلی فرار