#ALHAMDULILLAH♥️
#ZOHAIB_SHEIKH♥️
Wo Arsh kay Chirag hai Mai unke qadmun ki dhool Hun Ay Zindagi gawah rehna Mai bhi Ghulam-e-Rasool hun.❣️
❣️3/10/2022❣️
#زوہیب_شیخ🎭
تمہاری لاکھ کوششوں کے باوجود بھی اگر سامنے والا تم سے تمہاری طرح پیار نہیں کر رہا.
تمہارا احساس نہیں کر رہا...؟
تمہاری قدر نہیں کر رہا...؟
تو میری جان رک جاؤ کیونکہ تم دنیا میں سب کچھ کر سکتے ہو لیکن کبھی بھی کسی کو
اپنے ساتھ زبردستی مخلص نہیں کر سکتے💔
🥀27/09/22🥀