پس ثابت ہوا کہ آپ جو کرنا چاہیں، جب کرنا چاہیں، جیسے کرنا چاہیں وہ کرسکتے ہیں، اِس اختیار کے باوجود اگر ریاست پستی اور عوام بدحالی کی انتہاؤں کو چھو رہے ہیں تو پھر اِس حالت کے اصل ذمہ دار آپ ہی تو ہوئے نا؟
#PakistanCivilWar
جرنیلوں کا عشق ملک کو تباہی کے دہانے پہ لے آیا ہے
اب جی ایچ کیو کو اپنا 4 نمبر گیٹ مکمل طور پہ سیاست دانوں کے لیے بند کر دینا چائیے اور اپنے کام سے مطلب رکھیں
تا کہ ملک ترقی کی راہ پہ گامزن ہو سکے
#PakistanCivilWar
بے ہنگم بے سمت ہجوم دشمن کی فوج بن جاتا ہے اور ہری بھری فصلوں کا نقصان کرتے ہیں سماج کی بری چیزوں کے ساتھ اچھی روایات کو بھی روند ڈالتے ہیں
#PakistanCivilWar#ImranKhanArrested#Pakistan
@WusatUllahKhan
With due respect Wusat SB why are you wasting your precious time on a pathetic show of Javed Jadoon?
He doesn't even know who is behind audio and videos leaks
He wants to prove that only a social media influencer can leak audio and videos.
باقی دنیا میں جسے سیکورٹی کی ناکامی کہتے ہیں ہمارے ہاں اسے قربانی اور شہادت کہا جاتا ہے! (اسی لئے زمہ داران چھوٹ جاتے ہیں اور مرنے والوں کے وارثین صبر کر لیتے ہیں)
جس ملک میں عوام 35 روپے فی لیٹر اضافے کا سُن کر ٹینکی فُل کروانے نکل کھڑے ہوں وہاں احتجاج و مزاحمت کا تصور ہی بے معنیٰ ہے۔ جو بھگت رہی ہے بالکل ٹھیک بھگت رہی ہے۔
"حسین۴ بس ایک ہیں"
ایک لاکھہ چوبیس ہزار نبیوں میں حسین۴ کسی کا نام نہیں ، چودہ معصومین میں بھی ایک ھے
آدم۴ سے محمد٢ تک محمد٢ سے آج تک جو انسان ایک لاکھہ چوبیس ہزار انبیاء کے تمام قرضے ایک سجدے میں ادا کر کے توحید، نبوت، امامت ک�� اپنا ذاتی مقروض بنا دے ان کو ہم مولا حسین۴ کہتے ہیں
ہر پاکستانی کا حق ہے کہ وہ سال میں 50 ڈالر روزانہ کی بنیاد پر 42 دن کے اکیس سو ڈالرز کیش بنک ریٹ پر لے سکے۔
اگر آپ نے ابھی تک اس سال کا کوٹا نہیں لیا تو اپنے متعلقہ بنک میں اپنا ویلڈ پاسپورٹ، ریٹرن ٹکٹ اور شناختی کارڈ بمعہ ویلڈ ویزہ لے جاکر یہ کوٹہ بہت آرام سے استعمال کرسکتی ہیں۔
Arbaeen in Karbala is the world's largest annual gathering
In 2021 September this was a figure of 16.3 million people.
In 2022 it has exceeded 20 million
No Mainstream media will tell you that they are too fixed on the Queen.l
#Arbaeen2022
پرائم منسٹر فلڈ ریلیف فنڈ قائم ہوگیا ہے، یاد رہے یہ تمام وہی سیاستدان ہیں جنہیں کئ ہفتوں سے غرقاب شہر دکھائی نہیں دے رہے، اپنے اردگرد کسی فلاحی تنظیم کو ڈونیشن دے دیں لیکن ان بے حس حکومتی نمائندوں پر بھروسہ مت کریں ۔ آپ کے پیسے قیمتی ہیں اور مُستحقین تک پہنچنے چاہییں۔
میں تم سے اس(تبلیغ و رسالت) کی کوئی اجرت نہیں چاہتا سوائے اپنے اقرباء کی مودت کے۔
علامہ طالب جوہری نے اس آیت میں موجود لفظ "قربی" کو ذات سیدہ فاطمہ ثابت کیا ہے۔ یعنی سیدہ سلام اللہ علیھا سے مودت اجر رسالت ہے۔ انہی سیدہ فاطمہ الزہرا کی اولاد کو کربلا میں پیاسا شہید کر دیا گیا۔