🚨🚨 بریکینگ نیوز : سید ذیشان عزیز کا پی ٹی آئی کو زبردست اور اہم مشورہ ۔!!!!🔥👏👏
پی ٹی آئی اب توہینِ عدالت کی درخواست دائر کریگی, جو شائد پیر تک لگے گی پیر کو شائد سماعت ہو۔ اس پر ۔ لیکن پی ٹی آئی صرف ایک چیز کرے ۔ عدالت کے سامنے PTI صرف ایک سوال کرے ۔ اگر یہ حکومت اپنی مرضی منوا��ی ہے ۔کہ ہم پمز میں ہی خان کا علاج کروائیں گے ۔ کوئی عدالتی آرڈر نہیں مانیں گے۔ تو ہمیں یہ حکومت لکھ کر دیدے کہ اگر خدانخواستہ عمران خان کی صحت کو کچھ ہو گیا ۔ تو اسکا ذمہ دار شہباز شریف ہوگا, اسٹیبلشمنٹ ہوگی ۔ ن لیگ کا ہر وہ شخص ذمہ دار ہوگا, جو اس وقت یہ کہہ رہا ہے کہ ۔عمران خان کو شفاء ہسپتال شفٹ نہیں کیا جائیگا ۔ صرف یہ ایک سوال کریں ۔ حکومت کے پرخچے اڑ جائینگے ۔ یہ اپنے پاؤں چھوڑ کر بھاگ جائینگے ۔ انکا لیڈر جتنا دلیر ہے, جتنے خود یہ دلیر ہیں ۔ پی ٹی آئی صرف سپریم کورٹ میں حکومت سے یہ حلف نامہ لے لے کہ آپ اپنی کسٹڈی میں عمران خان کا کرالیں علاج ۔ لیکن حلف نامہ دیں کہ اگ�� طبیعت تھوڑی سی بھی خراب ہوگئی, تو شہباز شریف ذمہ دار ہوگا۔ اسٹیبلشمنٹ ذمہ دار ہوگی ۔ یہ تمام لوگ ذمہ دار ہونگے ۔ ہمیں لکھ کر دیں کہ اگر خان کی طبیعت کو ہلکا سا بھی کچھ ہوا ��و, ۔ ہم ذمہ دار ہیں ۔ ہمیں 302 پر چڑھا دیں پھر آپ ۔!!!🔥🔥🔥🚨🚨
اقرار صاحب شاہد آپ کو غلط راستے پر لگا دیا یا اگر آپ خود سے لگ گئے اور یہ سمجھ رہے ہیں کہ شاہد آپ بھی عمران خان کی طرح مقبول ہو جائیں ،وہ بھی اکیلا نکلا اور آپ بھی نکلے ہیں تو یہ غلط فہمی ہے جس کو جتنا جلدی سمجھ لیں آپ کے لیے بہتر ہے ،آپ کو جو فالورز ہیں بشمول میرے 90 فی صد سے زیادہ خان کے چاہنے والے ہیں اور آپ کو اس لیے پسند کرتے تھے کہ آپ نا انصافی پر پروگرام کرتے لوٹ مار دو نمبری کو پکڑتے ،لیکن آپ عمران خان کے خلاف بول کے اپنی قدر دن بدن کم کر رہے ہیں ،اگر آپ عمران خان کے حق میں بولتے تو آج آپ کی قدر اور زیادہ ہوتی لیکن پتہ نے کیا دماغ میں چل رہا آپ کے ،پلیز اب بھی وقت ہے سیدھے راستے پر آئیں ،جو شخص 74 سال کی عمر میں جیل میں اس وجہ سے ہے ملک کو ٹھیک کرنا جو کم سے کم کوشش تو کر رہا ہے ،اس کے خلاف جو مرضی ہے آپ کر لیں ،کوئی ویڈیو بھی لے کر آج جائیں لوگ اس سے محبت نہیں چھوڑ سکتے کیونکہ لوگوں نے مرشد کی طرح اسے فالو کیا اور وجہ لوگوں کی پاکستان سے سرزمین سے محبت ہے سب سمجھتے ہیں یقین رکھتے ہیں کہ یہ سبسے بہتر ہے ہم سب کے لیے ٹھیک ،عمران خان انسان ہیں غلطیاں ہو جاتی ہیں لیکن وہ انسان ایک عظیم آدمی ہے اچھی سوچ کا مالک دو نمبر کرپٹ نہیں درد رکھنے والا احساس کرنے والا بے غرض آدمی ہے .
پہلے پیرولیم قیمتوں میں اضافے کی لمبی چوڑی تجاویز سناؤ۔ پھر ان تجاویز سے قدرے کم اضافہ کرکے قوم پر احسان جتلاؤ۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت اب بھی عمران خان کے دور میں ہونیوالے اضافے تک نہیں پہنچی مگر سرکار نے عوام کی تباہی پھیر دی۔
🚨 ڈاکٹر عاصم یوسف اور ڈاکٹر فیصل سلطان کا ہنگامی ویڈیو بیان
خان صاحب کو صرف آنکھ کے لئے ہی نہیں بلکہ پوری میڈیکل ٹیسٹس اور ٹریٹمنٹ کی اشد اور فوری ضرورت ہے خدانخواستہ انکی جان کو خطرہ ہو سکتا ہے
سوشل میڈیا کا فرض ہے اسکو ہر جگہ پہنچانا
A detailed report by the “Amicus Curiae” appointed by the Supreme Court of Pakistan on the health and prison conditions of arbitrarily detained former Prime Minister of Pakistan Imran Khan reveals disturbing details of serious human rights violations, inhumane treatment, psychological torture, and deliberate medical neglect, which has resulted in 85% vision loss in his right eye. Here are some highlights from the report:
بریکنگ نیوز 🚨:جو اے آر وائے، جیو نیوز، ڈان نیوز نہ کر سکا وہ ایکسپریس کر گزرا۔ ایکسپریس نیوز نے خُوف کے بُت توڑتے ہوئے سب نیوز چینل کو پیچھے چھوڑ دیا۔ جیفری ایپسٹین کی عمران خان سے متعلق لیک ای میل پر مکمل تفصیل کے ساتھ رپورٹ جاری کر دی 🔥
جنسی مجرم جیفری ایپسٹین نے عمران خان کے الیکشن جیتنے کے بعد 31 جولائی 2018 کو ایک نامعلوم فرد سے ایل میل پر گفتگو کرتے ہوئے اسے خبردار کیا کہ عمران خان امریکہ اور اسرائیل کیلئے روسی صدر پوتین، ترکی کے اُردگان، چینی کے شی جن پنگ اور ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰه خامنائی سے بھی زیادہ خطرناک ہیں۔ انہوں نے میرے دوست گولڈ سمتھ کی بیٹی سے شادی کر اسے مسلمان بنا دیا۔ وہ کٹر مسلمان ہے۔ کسی سے کنٹرول نہیں ہوتا۔ وہ ہمارے سسٹم کیلئے تباہی ہے۔ اسے روکنا ہوگا ورنہ وہ ہمارا سسٹم تباہ کر دے گا۔
یہودی کارڈ
عورت کارڈ
مذہب کارڈ
قومیت کارڈ
چوہدری سرور
علیم خان
جہانگیر ترین
فیض حمید
فرح گوگی
شاہد آفریدی
اقرار الحسن
ریحام خان
طیبہ گل
عائشہ گلالئی
مصطفی کمال
جواد احمد
ملک ریاض
مفتی سعید
خاور مانیکا
فیض الحسن چوہان
محمود خان
پرویز خٹک
محسن داوڑ
فوجی پریس کانفرنس
جبری پرس کانفرنس
توشہ خانہ
آڈیوز لیک
ویڈیو لیک
ممنوع فنڈنگ
چودہ پارٹیاں
عدم اعتماد
سینکڑوں کیس
قاتلانہ حملے
گھر پر حملے
ذاتی حملے
نکاح پر حملے
عدت کیس
خاور مانیکا
قید تنہائی
ملٹری کورٹس
9 مئی
سیاسی گرفتاریاں
میڈیا پر پابندیاں
نام پر پابندی
تصویر پر پابندی
کاغذات نامزدگی چھیننا
الیکشن پر پابندی
بلا چھیننا
الیکشن وٹوں کے ڈبوں کی چوری
مینڈیٹ پر قبضہ
25 مئی
26 نومبر
قتل عام
اغوا گردی
لاٹھی گردی
غنڈہ گردی
امریکی دھمکیاں
پھانسی کی دھمکی
آئین میں تبدیلیاں
قانون میں تبدیلیاں
26 آئینی ترمیم
27 آئینی ترمیم
883 دن جیل
اور 90 فیصد نام نہاد صحافیوں کے تجربے ملا کر خان کے سامنے سب خاک ہوگئے -
اور آج بھی میرا کپتان
میرا لیڈر
مقبولیت کی بلندیوں پر ہے
مورخ لکھے گا
ایک عمران خان نے
سارے نظام کو ننگا کر گیا
بیشک!
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
“To strive for justice is a sacred duty, and I am ready to lay down my life for Haqeeqi Azadi (true freedom) of my nation.
At this moment, Pakistan is being governed solely under “Asim Law”. Here, verdicts are pre-written and merely announced aloud. Like the baseless decisions and sentences of the past three years, the Toshakhana 2 verdict is nothing new for me. This ruling, too, was delivered in haste, without any evidence and without fulfilling legal requirements. Neither we nor our lawyers were even given opportunity to present our case.
The sustained solitary confinement imposed on me and my wife constitutes severe mental torture. We are barred from books, television, and meetings. Although television access is granted to every other prisoner, even this fundamental facility has been withheld from me and Bushra Bibi. The books sent by my family are confiscated by jail authorities, and we are kept in solitary confinement for weeks at a time. This treatment is inhumane, yet all this oppression and brutality cannot weaken my resolve.
It is not our tradition to target women and children. Our religion mandates mercy toward women even during warfare, yet here they are being persecuted purely out of political vendetta. I am deeply saddened and distressed by the mistreatment and brutality faced by my sisters and other women outside Adiala Jail. The treatment meted out to Bushra Bibi, Dr. Yasmin, Mahrang Baloch, and other women stands in clear violation of Islamic traditions and moral values. Bushra Bibi, my wife, has been subjected to solitary confinement purely because of personal hostility towards me, even though she has no political role and is a homemaker.
The army is mine and belongs to the people of Pakistan. When I criticize Asim Munir, it is criticism of an individual, just as past dictators were criticized. Asim Munir did not come into power through a public referendum or popular vote. Whatever is happening to me in jail is being carried out on the instructions of a colonel acting under Asim Munir’s orders.
The rule of law in Pakistan has been severely undermined. Just as in 2007, PCO judges who sided with a dictator and tarnished the sanctity of the judiciary earned no respect, while those who resisted were hailed as national heroes. Similarly, today, the judges who are resisting this system are our heroes, while those acting as puppets, obediently following orders, lack conscience and are no different from the PCO judges of the Musharraf era.
For the struggle to restore the rule of law and uphold the Constitution, it is essential for the Insaf Lawyers Forum and legal fraternity to step forward decisively. Only a just legal system can safeguard the people; without it, neither economic progress nor moral development is possible.
I have full confidence in Salman Safdar and his team and have instructed them to file an appeal against these bogus decisions in the Islamabad High Court.
My message for Sohail Afridi is to prepare for a street movement. The entire nation must rise for their rights!!
To strive for justice is a sacred duty, and I am ready to lay down my life for Haqeeqi Azadi (true freedom) of my nation.”
Illegally Incarcerated Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan, speaking to his lawyers after the verdict of a military-style trial in Adiala Jail - (20 December, 2025)