اس رپورٹر کی دو منٹ کی گفتگو نام نہاد اینکرز کے ہزار ٹاک شوز پر بھاری ہے... یہ ویڈیو ثبوت ہے کہ میڈیا عوام کو گمراہ کر رہا ہے.. ورنہ مولانا جیسے سیاستدان تو چند سوالوں پر ڈھیر ہو سکتے ہیں.. مولانا کے پاس سیدھے سوالوں کا کوئی جواب نہیں لیکن میڈیا اسے جمہوریت کا چمپئن بنا چکا ہے