شاہکوٹ نیلم:صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم سردار ��نویر الیاس خان کی سابق چیئرمین نیلم ڈویلپمنٹ بورڈ سید صداقت حسین شاہ کے بھائی سید کرامت کاظمی مرحوم ریٹائرڈ ایڈیشنل کمشنر ان لینڈ ریونیو کی وفات پر اظہارِ تعزیت کرنے انکے گھر آمد۔
@SardarTanveerIK
صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کا جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے زیر اہتمام راولاکوٹ میں منعقدہ آل پارٹیز فلسطین و کشمیر کانفرنس سے خطاب
#sardartanveerilyaskhan#HumHainPakistan#APC#AzadKashmir
8 اکتوبر 2005 کا زلزلہ ہماری تاریخ کے اوراق میں تکلیف دہ اور پوری قوم کے لیے ایک آزمائش تھا۔ پاکستانی عوام ،حکومت پاکستان ، افواج پاکستان سمیت برادر اسلامی ممالک اور عالمی برادری نے جس لگن اور جانفشانی سے ہماری مدد کی وہ لائق تحسین اور ناقابل فراموش ہے۔
#8october#earthquake
اسلام آباد:
صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان سے چیئرمین علماء و مشائخ کونسل آزاد کشمیر،سربراہ جمعیت علماء جموں و کشمیر مولانا امتیاز احمد صدیقی ملاقات کر رہے ہیں ۔
@SardarTanveerIk
#Sardartanveerilyaskhan#AzadKashmir#Pakistan
اسلام آباد:
صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان سے پیر محمد اسحاق مجیدی ( دربار عالیہ بانڈی شریف برسالہ مظفرآباد) ملاقات کر رہے ہیں ۔
@SardarTanveerIk
#Sardartanveerilyaskhan#AzadKashmir#Pakistan