Thank You ChairMan PPP @BBhuttoZardari President SPSF @psfmansoor Bhai For Trusting Me And Appointing Me As Deputy Information Secretary @CentralPsf
Specially Thanks To President PSF Central @GhousMemon_ And Information Secretary @MohadBhagat For Trusting Me
Visited the road connecting Korangi with Ibrahim Hyderi from Nasir Jump through SIUT & Szabul to Korangi Creek being constructed by KMC. Before constructing the road, new drainage and sewerage network has also been laid #KarachiWorks#HamaraShehar
یہ صرف پھولوں کا گلدستہ نہیں، بلکہ احترام اور نظریاتی وابستگی کی علامت ہے۔
پاکستان پیلپز پارٹی کراچی ڈویزن کے جنرل سیکرٹیری رؤف احمد ناگوری کی جانب سے مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب کو خراجِ تحسین،
جنہوں نے ثابت کیا کہ شہر صرف تعمیرات سے نہیں، بلکہ شہر کے بیٹوں کے نام یاد رکھنے سے بنتے ہیں۔
نجیب احمد شہید،
اب صرف یاد نہیں، کراچی کی شناخت ہیں۔
Convened a meeting with industrial associations of seven different Industrial Zones where CM Sindh has allocated nearly Rs 9 Billion for improving their infrastructure. Schemes have been finalised and work is expected to start soon. This amount is in additional to other development initiatives in Karachi & is a clear manifestation of Chairman Bilawal’s commitment to deliver to the people of Karachi #KarachiWorks #HamaraShehar
Convened a meeting of KWSC, KWSSIP & World Bank officials on the progress & bottlenecks of various interventions in KWSC on future course of action
اسلام آباد : چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی وفد کے ہمراہ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات
وزیراعظم نے خلیج کی صورتحال کے تناظر میں پاکستان کی عالمی امن کے لیے کی جانے والی سفارتی کوششوں سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو آگاہ کیا.
وزیراعظم اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے سیاسی اور ملکی امور پر بھی تبادلہء خیال کیا گیا.
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جنگ کے تناظر میں پاکستان کو درپیش ممکنہ مسائل سے نبرد آزما ہونے کے لیے وفاقی حکومت کی پالیسی کی تعریف کی.
وزیراعظم اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت کی جانب سے صوبہ سندھ میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ بھی لیا.
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خلیج کی صورتحال کے تناظر میں پاکستان کی خارجی اور داخلی سیکیورٹی اور ممکنہ درپیش مسائل سے نبرد آزما ہونے کے لیے وفاقی حکومت کی پالیسی اور اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ، وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ اور سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے شرکت کی۔
@BBhuttoZardari@CMShehbaz
Alhamdulillah, Eid is complete today. Truly honored to exchange Eid greetings with beloved Chairman PPP @BBhuttoZardari & Adi @FaryalTalpurPk at Naudero House, Larkana.
Deeply grateful to @JunaidSaleemJD Bhai for the kind and detailed introduction ❤️
#EidMubarak ❤️🧿
Pakistan remains deeply concerned at the recent grave developments and has always sought to prevent unilateral attacks on any country. In this spirit, we strongly condemn the war being waged on Iran while negotiations were underway - President @AAliZardari addressing the joint session of the Parliament
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کی پی پی پی کے مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں خصوصی شرکت
پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے مشترکہ پارلیمانی اجلاس میں خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری بھی موجود
پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے مشترکہ پارلیمانی اجلاس میں تمام اراکین قومی اسمبلی اور اراکین سینیٹ شریک
پاکستان پیپلزپارٹی کے مشترکہ پارلیمانی اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای کی شہادت پر خصوصی دعا
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خطے کی صورت حال پر پی پی پی کے اراکین پارلیمان کو گائیڈلائن دی
@BBhuttoZardari@AAliZardari@AseefaBZ
Visited the site of Azeempura intersection where KMC has started construction of a new flyover. Have given 100 working days time to the KMC team to complete this task. Upon completion, people going to the airport from Shahrah e Bhutto & back will have uninterrupted signal free access 🙌 #KarachiWorks #HamaraShehar
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں پی پی پی تعلقہ لاڑکانہ کے صدر اور ڈسٹرکٹ کونسل لاڑکانہ کے وائس چیئرمین اسداللہ بھٹو کی جانب سے پی ایس 10 کے سرکل عاقل میں واقع آگانی گاؤں میں افطار ڈنر اور عشائیہ
@BBhuttoZardari
لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں پی پی پی تعلقہ لاڑکانہ کے صدر اور ڈسٹرکٹ کونسل لاڑکانہ کے وائس چیئرمین اسداللہ بھٹو نے پی ایس 10 کے سرکل عاقل میں واقع آگانی گاؤں میں افطار ڈنر اور عشائیہ دیا جس میں علاقہ معززین نے شرکت کی۔
@BBhuttoZardari
CM Sindh along with ministers & administration visited Burns Road, Shahrah e Liaqat and Empress Market to check Ramazan prices & also spoke to citizens. There were complaints made by some people about pricing however there were some people who were very appreciative that prices are being followed at Empress Market
As part of our commitment to improve commercial areas, KMC has started work in different localities. Photos are of the green belt outside Nursery Furniture Market. Internal streets are also going to be improved #KarachiWorks#HamaraShehar