تاحیات قائد میاں محمد نواز شریف صاحب کا کشمیریوں کے لئے محبت کا اظہار پاکستان کا کشمیر کے ساتھ بڑا مضبوط رشتہ ہے اور میرا کشمیریوں کے ساتھ خون رشتہ ہے❣️
@haroon_natamam اسٹیبلشمنٹ سے خراب تعلقات کی وجہ سے عمران حکومت گری، نومبر میں جنرل فیض حمید کا ٹرانسفر ہوا، جسے عمران خان آج ھی یاد کررہا ہے، اور جنرل فیض چوری چھپے آج بھی عمران کیلئے کام کررہا ہے، اگر فیض حمید رہتا تو نہ امریکی سازش کا شور ہوتا، نہ بندے ادھر اُدھر ہوتے ۔
محسن بیگ
اپنے مخالف اور دشمن کو بھی۔ صبر اور تہذیب کا دامن نہیں چھوڑا۔طاقت کا رعب نہیں جمایا، دھمکیاں نہیں دیں، تمسخر نہیں اڑایا۔کرسی جاتی دیکھ کر میں چھوڑوں گا نہیں جیسی بازاری زبان استعمال نہیں کی۔ عمران خان کو دیکھ کر عبرت ہوتی ہے۔
سیاست میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں اور حکومت بھی آنی جانی شے ہے مگر تکبر اور ظلم انسان کے آگے آتا ہے۔ نواز شریف صاحب پر یہ انکی ذاتی و سیاسی زندگی کا شاید مشکل ترین وقت تھا مگر بدترین حالات کے باوجود انکا کوئی ساتھی انھیں چھوڑ کر نہیں گیا۔کیونکہ انھوں نے ہر کسی کو عزت دی۔
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
سابق صدر پاکستان محمد رفیق تارڑ کے انتقال پر دلی رنج ہوا۔مرحوم نیک دل محب وطن شخصیت تھے۔انکی پاکستان اور مسلم لیگ سے گہری وابستگی تھی۔میرے دل میں انکی بہت اچھی یادیں ہیں۔اللہ تعالی انکو جنت الفردوس عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل دے۔
سانحہ مری میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع سے دل بہت غمگین ہے۔ معصوم پاکستانی سخت سردی میں بچوں سمیت تڑپ تڑپ کر مرتے رہے اور نااہل، کر پٹ اور بے حس حکمران اپنے محلوں میں سوتے رہے۔ اللہ تعالٰی مرحومین کی مغفرت اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔آمین