اکلوتی بیٹی کی شادی کی، بچہ پیدا ہوا اور ماں کو گنٹھیا ہو گیا، سسرال والے والدین کے پاس چھوڑ گئے کہ اسکا علاج کراؤ پھر بھیج دینا - بھائی ہے کوئی نہیں والد بوڑھے ہیں جو کریانہ سٹور پر ملازم ہیں
پانچ ہزار مدد پہنچی
کوئی شک نہیں کہ بجلی کا معاملہ انتہائی سنگین اور حل طلب ہے۔ لیکن اس ٹرینڈ میں حصہ لینے والے معززین سے گزارش ہے کہ لاجیکل گفتگو کر کے اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں ۔ پاکستان امن مخالف عناصر کا آلہ کار نہیں بننا۔
اخلاقیات پہلی ترجیح ہونی چاہیے
#SlabSystemNahiChalega
جیسے تنخواہیں بڑھنے کی بجائے 50٪ کمی پارلیمنٹیرینز کو برداشت نہیں ہے ' اسی طرح عوام کو 200 یونٹ والا سلیب برداشت نہیں ہے۔
ایسے سوچیں گے تو آپ کا ووٹر بھی آپ سے راضی ہوگا اور بے شک اللہ بھی آپ سے خوش ہوگا
ہمسائے ممالک میں بجلی فی یونٹ کیا ہے؟
ملاحظہ فرمائیں!!!
انتہائی دکھ میں تاریخ سے پوچھنا چاہتی ہوں کہ عوام کا کیا قصور ہے؟
ہر ادوار میں عوام کی نظریں حکمرانوں کی طرف ہوتی ہیں۔ سکھ اور سکون کی تلاش ' آنکھوں میں امید لیے
😭😭
#دنیا_کی_خوفناک_ترین_ڈکیتی
بجلی کے حالیہ بلوں میں پروٹیکٹ کیٹیگری اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق سمجھیں
200 یونٹس کا بل : 3083 روپے
201 یونٹس کا بل : 8154 روپے
اضافی یونٹ کا بل : 5071 روپے
مطلب 200 یونٹ سےاوپر ایک یونٹ کا بل 5071 روپے آ سکتاھے
@CMShehbaz@akleghari
👇1/3
حکومت سلیب سسٹم کو 200 یونٹ سے بڑھا کر 300 کر دے اور جو اس سے زیادہ یونٹ استعمال کرے انہیں صرف اسی مہینے یونٹ کے حساب سے بل ادا کرنا پڑے یہ 6 مہینے والا ظلم ختم کریں عوام کے ساتھ زیادتی ہے.
بھارت دہلی میں 360 یونٹ بجلی کا بل صرف 860 روپے😭 اور بھارتی اس پر بھی سبسڈی مانگ رہے ۔ شہباز حکومت کو اب سستی بجلی کے میدان میں بھی بھارت کو ہرانا چاہئیے ۔ کیا خیال ہے آپکا پاکستانیو🤔
ماہانہ 1 سے 2 لاکھ کمانے والا سولر لگوا لیتا ہے'
50 ہزار سے 1 لاکھ کمانے والا 2 میٹر لگا کر گزارا کر لیتا ہے'
50 ہزار سے کم کمانے والا کیا کرے بے چارہ ؟
والدین کو اے سی میں سلاتا ہے تو اپنے بچے روتے ہیں
اپنے بچوں کو سلاتا ہے تو والدین اذیت میں رہتے ہیں
😞
#NoMoreSlabLooting